خیبر پختونخوا:اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات،نان ٹیچنگ اسٹاف کیلئے نئی ہدایات جاری
خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران اپنے زیر انتظام اسکولوں کے نان ٹیچنگ اسٹاف سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات صرف تدریسی عملے (ٹیچنگ اسٹاف) کے لیے ہوں گی، جبکہ نان ٹیچنگ اسٹاف…
تنخواہوں سے کٹوتی پر پابندی، کورونا کنوینس الاؤنس سے متعلق اہم مراسلہ جاری
جنید ریاض: محکمہ تعلیم نے کورونا کنوینس الاؤنس سے متعلق اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ملازمین کو ادا کیے گئے کنوینس الاؤنس کی کسی قسم کی ریکوری نہیں کی جائے گی۔ ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے اس حوالے سے تمام…
پرائمری سکولوں میں اے آئی مضمون کا فیصلہ تاخیر کا شکار، کتابوں کی چھپائی بھی متاثر
( جنیدریاض)پرائمری سکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا مضمون شامل کرنے کا معاملہ تاحال حتمی شکل اختیار نہ کر سکا، جس کے باعث کتابوں کی چھپائی میں بھی تاخیر کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اے آئی مضمون کو ابھی…
سعودی عرب میں طلبہ کو توکلنا ایپ کے ذریعے تعلیمی نتائج تک رسائی
سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی (سدایا) نے وزارت تعلیم کے اشتراک سے اس سال جنرل ایجوکیشن کے طلبہ کے لیے یونیفائیڈ ایپ ’توکلنا‘ کے ذریعے تعلیمی نتائج تک رسائی ممکن بنا دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینا، والدین اور طلبہ کے…
پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف؛ بلڈنگ فٹنس سرٹیفیکیٹ پالیسی میں نرمی
جنید ریاض : پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ پالیسی میں نرمی کردی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا پرائیویٹ سکولوں کو بڑا ریلیف مل گیا ۔ پرائیویٹ سکول اب پاکستان انجینئرنگ کونسل کے رجسٹرڈ انجینئر یا فرم سے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔بلڈنگ…
نجی تعلیمی اداروں کے لیے حفاظتی معیار سخت، نئی ہدایات جاری
ویب ڈیسک:کاہنہ اور باغبانپورہ میں پیش آنے والے حادثات کے بعد پنجاب حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بلڈنگ فٹنس سے متعلق نیا طریقۂ کار نافذ کر دیا ہے۔ نئی ہدایات کے تحت اسکولوں کی رجسٹریشن کو عمارت کے حفاظتی معیار سے مشروط…
تعلیمی اداروں میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت
علی ساہی:ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سے متعلق خصوصی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک سید ندیم عباس نے اس حوالے سے تمام سی ٹی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے…
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ نظام مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
(رابیل سدید)سندھ کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ نظام ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ہر طالب علم کو ب فارم سے منسلک منفرد ڈیجیٹل شناخت ملے گی،نادرا کے تعاون سے طلبہ کا جدید ڈیجیٹل ریکارڈ سسٹم قائم ہوگا۔ نئے نظام کے تحت داخلہ، حاضری اور امتحانی ریکارڈ ایک ہی…
سکولوں میں چوری کی وارداتوں پر ایکشن، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
جنیدریاض : قیمتی سامان کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہر صورت تمام سکولوں میں ہائی کوالٹی…
پیکٹا میں 7 ڈائریکٹرز کی تقرری، ہر افسر کو ماہانہ ساڑھے 7 لاکھ روپے تنخواہ کی منظوری
جنید ریاض: پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی ( پیکٹا) نے مختلف شعبوں کے لیے 7 ڈائریکٹرز کا انتخاب کر لیا ہے، جنہیں مجموعی طور پر ماہانہ ساڑھے 52 لاکھ روپے تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق منتخب ہونے والے ہر ڈائریکٹر کو…