دنیا بھر میں فیس بُک کی بندش، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
دنیا بھر فیس بُک سروس کو بندش کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صارفین کو سوشل ویب سائٹ تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین نے فیس بُک اکاؤنٹ تک رسائی اور پلیٹ فارم کی اہم خصوصیات کو متاثر کرنے والے اچانک تکنیکی مسائل کی…
چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری
چین نے زمین کو ممکنہ خطرناک سیارچوں سے محفوظ بنانے کے لیے ایک اہم خلائی مشن کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت 2030 سے پہلے ایک خلائی جہاز کو جان بوجھ کر ایک سیارچے سے ٹکرایا جائے گا۔ چینی سائنس دانوں کے مطابق اس مشن کا مقصد صرف تجربہ کرنا نہیں بلکہ…
چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے متعارف کرائی گئی 70 ڈالر مالیت کی چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال لانچ ہونے کے صرف ایک دن کے اندر فروخت ہو گئی، حالانکہ سوشل میڈیا پر اس پروڈکٹ کو بڑے پیمانے پر تنقید اور طنز کا سامنا بھی کرنا پڑا۔…
vivoنے نیا X300 FE متعارف، ZEISS کی پروفیشنل کیمرا ٹیکنالوجی اور Snapdragon® 8 Gen 5کی طاقتور کارکردگی کے ساتھ پاکستان میں لانچ کردیاگیا
لاہور (پروموشنل ریلیز) vivoنے نیا X300 FE پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ایک ہلکا پھلکا فلیگ شپ اسمارٹ فون ہے جو بہترین کیمرہ، طاقتور کارکردگی اور جدید AI فیچرز کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ یہ فون خاص طور پر ان صارفین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو…
جی ٹی اے 6 کی متوقع آمدنی سے متعلق سنسنی خیز انکشاف!
تجزیاتی کمپنی نیوزُو نے پیشگوئی کی ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 3.25 سے 5.2 ارب امریکی ڈالر تک کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ کمائی گیمنگ انڈسٹری کی تاریخ کے بڑے ریکارڈز میں شامل ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پری…
کلاؤڈ اے آئی اب صارف کے پاس ورڈز استعمال کرکے آن لائن کام انجام دے سکے گا
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپِک نے پاس ورڈ مینیجر 1 پاسورڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اس کا اے آئی چیٹ بوٹ کلاؤڈ صارف کی اجازت سے آن لائن مختلف کام انجام دے سکے گا۔ کمپنی کے مطابق کلاؤڈ صارف کے لاگ اِن معلومات تک براہِ…
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
برسلز سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یورپی یونین کی اس خواہش اور اس پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار حال ہی میں یورپی کمیشن کی خاتون صدر ارزولا فان ڈئر لاین نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو ایک بلاک کے طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیر ملکی تیار کنندہ…
ٹیکنالوجی میں چینی پیش رفت نے خلائی دوڑ کا نقشہ بدل دیا
چین کی پہلی خاتون سویلین خلاباز لائی کائی ینگ اس وقت چین کے خلائی اسٹیشن تیان گونگ پر اپنے دو ساتھی خلابازوں کے ساتھ موجود ہیں، جہاں وہ روزانہ زمین کے گرد 16 چکر لگاتی ہیں۔ تیان گونگ ایک جدید مائیکرو گریویٹی تجربہ گاہ ہے، جہاں ایسے سائنسی تجربات کیے جا…
برطانیہ میں نوجوانوں کے لیے رات کے وقت سوشل میڈیا پر پابندی
برطانیہ میں کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کرنے کے لیے حکومت نے نئے اقدامات تجویز کر دیے ہیں، جن کے تحت 16 اور 17 سال کی عمر کے صارفین کے لیے رات کے اوقات میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی محدود کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تاہم صارفین…
یوٹیوب نے کم معیار ویڈیوز کیلئے پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دیں
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم معیار اور غیر مؤثر مواد کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا جسے وہ ’غیر اطمینان بخش یا ناگوار مواد‘ قرار دیتا…