پاکستان اور کینیڈا کا تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق؛ تجارت، سرمایہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان اور کینیڈا نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، سکیورٹی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کرنے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔…
ملتان: صوفی بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس پر تعطیل کا اعلان
ملتان: پنجاب کے تاریخی شہر ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا رحمۃ اللہ علیہ کے 787ویں سالانہ عرس کے موقع پر 22 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 جولائی کو ضلع ملتان کے تمام…
فخر زمان کا اپنی کرکٹ اکیڈمی الخدمت فاؤنڈیشن کی سرپرستی میں دینے کا اعلان
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی کرکٹ اکیڈمی الخدمت فاؤنڈیشن کی سرپرستی میں دینے کا اعلان کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں صدر الخدمت…
نالہ لئی میں ڈوبتے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں والد جاں بحق، بچے کی تلاش جاری
راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے سات سالہ بیٹے کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے نالہ لئی میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ ہفتہ کی صبح تقریباً 10 بجے گلستان کالونی، لین نمبر 3 میں پیش آیا، جہاں حفاظتی…
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کر دی
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کر دی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کرتے ہوئے نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹریشن رکھنے والے تمام…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ تبدیل ہونے کی صورت میں عام آدمی پر کیا اثرات پڑیں گے؟
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ ہونے سے اس کے براہِ راست اثرات عام شہری، ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مجموعی معیشت پر مرتب ہوں گے۔ اس نظام کے کچھ ممکنہ فوائد ہیں تاہم اس سے کئی چیلنجز بھی جنم لے سکتے ہیں۔اگر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں…
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی1 روپے 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے…
تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ طلباء کو لیب…
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو نشانہ بنانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں: صدر مملکت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف…
فضل الرحمان شہدا سے متعلق بیان واپس لیں انا کا مسئلہ نہ بنائیں،شرجیل میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست دی ،پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا،ہمارے جوان شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں،مولانا فضل الرحمان کے بیان سے ہر پاکستانی کی دل آزاری ہوئی۔ کراچی میں…