اسپین میں ورلڈ کپ فتح کا جشن ماتم میں بدل گیا، 13 سالہ لڑکا جاں بحق، متعدد زخمی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کی تاریخی فتح کا جشن ماتم میں تبدیل ہوگیا، جشن منانے کے دوران فوارے کا ایک حصہ گرنے سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اسپین کے مغربی صوبے سالامانکا کے تاریخی شہر…
فخر زمان کا اپنی کرکٹ اکیڈمی الخدمت فاؤنڈیشن کی سر پرستی میں دینے کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے معروف اوپنر فخر زمان نے نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی کرکٹ اکیڈمی کو الخدمت فاؤنڈیشن کی سر پرستی میں دینے کا اعلان کر دیا ۔ فخر زمان نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ آفس لاہور کا دورہ کیا…
فیفا ورلڈکپ: فائنل میچ میں ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار
فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبام…
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے، گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ فائنل کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار 943 ڈالر تک پہنچ…
ایڈہاک مینجمنٹ کا ہاکی بحالی اور کھلاڑیوں کو عالمی مواقع فراہم کرنے کیلیے تاریخی پروگرام کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایڈہاک مینجمنٹ نے ملک میں ہاکی کی بحالی اور کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک بے مثال اور تاریخی پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ فیڈریشن کو سونپی گئی بنیادی ذمہ داریوں کے تحت انڈر 18، انڈر 21 اور سینئر قومی ٹیموں (مرد…
دورہ سری لنکا کیلیے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈز 15 ، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گے،فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی،فاطمہ ثناء کی عدم دستیابی…
فیفا ورلڈکپ: متنازع بینر لہرانے پر ارجنٹینا کیخلاف کارروائی کا امکان، رپورٹ طلب
فیفا نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد فاک لینڈز کے حق میں بینر لہرانے پر ارجنٹینا کے خلاف ممکنہ کارروائی پر غور شروع کردیا۔ ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تاہم میچ کے اختتام پر…
ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ پر آئی سی سی تنقید کی زد میں، ایسوسی ایٹ ممالک کے کپتان برہم
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2027 کے نئے فارمیٹ کے اعلان پر ایسوسی ایٹ ممالک کے کھلاڑیوں اور کپتانوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت 14 ٹیمیں ورلڈ کپ میں شریک ہوں گی تاہم کم رینکنگ والی دو ٹیمیں صرف دو ابتدائی میچ کھیلنے کے بعد ہی ٹورنامنٹ…
فیفا ورلڈکپ: کینیڈا میں جنگلاتی آگ کے باعث نیویارک میں فائنل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
کینیڈا میں لگنے والی جنگلاتی آگ کے دھوئیں نے نیویارک اور نیو جرسی کی فضاء کو متاثر کر دیا ہے جس کے باعث حکام نے فضائی آلودگی سے متعلق صحت کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر جانے…
آئی سی سی ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اضافی…