سابق میزبان ابیل جاوید کے شوہر کی مغفرت کے لیے سوشل میڈیا پر دعاؤں کا سلسلہ جاری
کوکنگ ٹی وی کی معروف سابق میزبان ابیل جاوید کے شوہر انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا انتقال مئی 2026 میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ابیل جاوید پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف میزبان ہیں، جنہوں نے لیجنڈری شیف زبیدہ طارق کے ساتھ مقبول کوکنگ شو…
میں حافظِ قرآن ہوں، اسی وجہ سے ابو مجھے شوبز میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے” لائبہ خان
“میں حافظِ قرآن ہوں اور صرف دو سال میں قرآن پاک حفظ کیا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ میرے والد کبھی نہیں چاہتے تھے کہ میں شوبز کا حصہ بنوں۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے بھی اداکاری کا کوئی شوق نہیں تھا، شروع میں تو میں نے یہ کام دل سے نہیں کیا۔” اداکارہ…
بشریٰ انصاری کے بیان کو لوگ سائرہ یوسف اور شہروز کی طلاق سے کیوں جوڑنے لگے؟
میرے دو بہت قریبی دوست ہیں جن کی بہو نے صاف کہہ دیا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے والدین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ ان کا صرف ایک ہی بیٹا تھا۔ انہوں نے بہو سے کہا بیٹا، کوئی بات نہیں، ہم استطاعت رکھتے ہیں، ہم خود ایمار میں ایک خوبصورت اپارٹمنٹ میں منتقل ہو…
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ برینڈا فریکر81 برس کی عمر میں چل بسیں
آسکر ایوارڈ یافتہ آئرلینڈ کی معروف اداکارہ برینڈا فریکر 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔برینڈا فریکر مائی لیفٹ فُٹ، ہوم الون 2: لاسٹ ان نیو یارک اور بی بی سی کے ڈرامے کیجولٹی میں اپنی یادگار اداکاری کی وجہ سے مشہور تھیں۔انہوں نے مائی لیفٹ فُٹ میں…
پاکستان آتے ہی ایک ماہ میں 6 ای چالان ہو گئے: صنم جنگ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بتایا ہے کہ مجھے پاکستان آئے ہوئے 1 ماہ ہو گیا ہے اس دوران مجھ پر 6 بار ڈرائیونگ کا جرمانہ لگ چکا ہے اور ایسی چیزوں پر بھی جرمانہ ہوا جو میں نے کی ہی نہیں۔صنم جنگ نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی…
دلیپ جوشی نے تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں کام نہ کرنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بھارت کے معروف کامیڈی سیریل ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ میں اہم کردار ادا کرنے والے دلیپ جوشی نے ڈرامہ سیریل چھوڑنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں دلیپ جوشی نے میڈیا سے گفتگو کی اور اس دوران اپنے کامیڈی سیریل ‘تارک مہتا کا الٹا…
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
بالی وڈ اداکار عامر خان نے جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اپنی تیسری بیوی کے مذہب سے متعلق انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ایک وزیر نتیش رانے کی جانب سے عامر خان کی شادیوں کے تناظر میں انہیں ’لو جہاد کا برانڈ ایمبیسیڈر‘ قرار دیا…
بھارتی اداکارہ شہناز گل نے راگھو جویل کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پرخاموشی توڑ دی
بھارتی اداکارہ شہناز گل نے راگھو جویل کے ساتھ ڈیٹینگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے دونوں اداکاروں نے ایک سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تھی، تقریب کے بعد راگھو کی جانب سے شہناز کو ہجوم سے بچا کر گاڑی کی جانب لے جاتے دیکھا گیا…
سجل علی کے ڈرامے پر تنقید، صبا فیصل بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں
اداکارہ نادیہ خان ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں۔نادیہ نے ایک ڈرامے کے سین پر کہا تھا کہ اداکارہ سجل علی کا کردار خطرے سے بچنے کیلئے بھاگتے ہوئے صرف آہستہ آواز میں کوئی ہے کہہ رہا تھا، جبکہ ایسی صورتِ حال میں زور سے مدد کیلئے پکارنا چاہیے تھا۔انہوں نے…
والد سے متعلق بیان پر بشریٰ انصاری تنقید کا شکار بن گئیں
“میرے والد نے ایک فلم بنائی تھی جس میں انہوں نے اپنی اور اپنے والدین کی جمع پونجی لگا دی، لیکن فلم ناکام ہوگئی۔ اس کے بعد ان کے اور میرے دادا دادی کے تعلقات بہت خراب ہوگئے۔ میرے والد کو اپنی والدہ کی قبر کا بھی علم نہیں تھا۔ تقریباً 30 سال بعد میں…