امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، 156 سال بعد منفرد تاریخی اعزاز
واشنگٹن(20 جولائی 2026): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس کے ہاں اتوار کی صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطاب قامریکی تاریخ میں 156 سال بعد یہ پہلا منفرد موقع ہے کہ کسی موجودہ نائب صدر اور سیکنڈ لیڈی کے ہاں عہدے پر…
عباس عراقچی کا انٹرویو میں سابق سپریم لیڈر کی شہادت والے سیکیورٹی خلا سے متعلق ہولناک انکشاف
تہران (20 جولائی 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ علی خامنہ ای کی شہادت کی وجہ ’سیکیورٹی بریچ‘ ہے، اور وہ سیکیورٹی خلا اب بھی موجود ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ہونے والے اُس حملے، جس میں سابق سپریم لیڈر…
اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہیں عمرہ کریں! بڑی خوشخبری آگئی
ریاض(20 جولائی 2026): سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سال کی مدت کا ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا دیا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا…
جنگ طویل ہونے کا امکان، امریکا کا ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اسرائیل بھیجنے پر غور
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کو امریکا ایران پر مزید حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے نئے آپشنز کا جائزہ لیا ہے، جن میں ایرانی جوہری تنصیبات پر مزید حملے بھی شامل بتائے جا…
امریکی حملوں میں مزید 3 افراد شہید، ایران کی کویت اور اردن میں جوابی کارروائی
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں امریکی فضائی حملوں میں مزید 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ ایران نے امریکی اور اتحادی اہداف کے خلاف متعدد جوابی کارروائیوں کا بھی اعلان کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر…
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا
بغداد (18 جولائی 2026): ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز عراق اور عرب لیگ…
ہرمز کے بعد باب المندب بند ہونے سے عالمی معیشت پر تباہ کن اثرات ، عالمی ماہرین نے خبردار کردیا
تہران: عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہرمز کے بعد باب المندب بھی بند ہوا تو دنیا کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آبنائے باب المندب کی ممکنہ بندش سے عالمی تجارت اور معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ…
’’دھماکا خیز مواد تھانے نہ لائیں‘‘ کینیڈین پولیس کی عوام سے حیران کن اپیل
اونٹاریو (17 جولائی 2026): کینیڈین پولیس نے شہریوں سے حیران کن اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی دھماکا خیز مواد تھانے نہ لائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اونٹاریو پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ اگر انہیں کہیں بھی اور کسی بھی قسم کا دھماکا خیز مواد یا پرانا فوجی…
برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ کا اعلان: اینڈی برنہم کیئراسٹارمر کی جگہ نئے وزیراعظم ہوں گے
لندن(17 جولائی 2026): برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اینڈی برنہم بلامقابلہ پارٹی کے نئے لیڈر منتخب ہو گئے ہیں اور وہ کیئراسٹارمر کی جگہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…
کوئٹہ : شعبان سے اغوا کیے گئے 4 افراد کی لاشیں برآمد ، اے ایس ایف انسپکٹر اور پولیس کانسٹیبل بھی شامل
کوئٹہ: شعبان سے اغوا کیے گئے 4 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ، جس میں اے ایس ایف انسپکٹر اور پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان سے اغوا کیے گئے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے…