ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 ؛ایک لاکھ 38 ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی
(بابر شہزاد ترک)ایم ڈی کیٹ 2026 کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 16 اگست کو صبح 10 بجے ملک بھر میں بیک وقت ہو گا۔پنجاب میں ٹیسٹ کے انعقاد کی ذمہ…
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کامن ویلتھ اور چینی اسکالرشپس کے لیے اہم اعلان
(سٹی42)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کامن ویلتھ اور چینی اسکالرشپس کے لیے اہم اعلان کردیا۔ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ کا فیصلہ کیاگیاہے جس کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز اتوار 19 جولائی سے ہوگا۔ اسکالرشپ ٹیسٹ کے لیے…
پیکٹا ڈیڑھ سال بعد بھی سیکڑوں ملازمین کے مسائل حل کرنے میں ناکام
جنید ریاض:پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے قیام کے ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود مختلف ضم شدہ اداروں کے سینکڑوں ملازمین کے انتظامی اور مالی مسائل تاحال حل نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (PEC) اور قائد اکیڈمی…
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کے فنڈز میں اضافے کی تجویز، سمری حکومت کو ارسال
جنید ریاض:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے پارٹنر سکولوں کے لیے فی طالب علم مالی معاونت میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے سمری حکومت پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پیف حکام کے مطابق پارٹنر سکولوں کو دی جانے والی فی طالب علم مالی معاونت بڑھانے کی…
لاہور بورڈ کا اساتذہ کو بڑا ریلیف, 50 فیصد معاوضوں میں اضافہ
جنید ریاض: امتحانی ڈیوٹیاں انجام دینے والے لاہور بھر کے ہزاروں اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ حکام کے مطابق لاہور بورڈ نے امتحانی عملے کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا،نئے فیصلے کے تحت سپرنٹنڈنٹ کا یومیہ معاوضہ ایک ہزار 560 روپے سے…
وحدت کالونی کے دو سرکاری سکول ایچی سن کالج طرز میں تبدیل کیے جائیں گے
جنید ریاض: وحدت کالونی کے دو سرکاری سکول ایچی سن کالج طرز کے تعلیمی اداروں میں تبدیل کیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کی وحدت کالونی میں قائم گورنمنٹ پائلٹ بوائز ہائی سکول اور گورنمنٹ کمپری ہینسیو گرلز ہائی سکول وحدت روڈ کو ایچی سن کالج کے معیار کے…
سندھ حکومت کا یومِ آزادی تقریبات بھرپور اور تاریخی انداز میں منانے کافیصلہ
احسن عباسی :محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے نجی سکولوں میں یومِ آزادی کی تقریبات کا اعلان کر دیا، یکم اگست سے 14 اگست 2026 تک مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ نجی سکولوں میں پوسٹر، آرٹ، پینٹنگ، تقریری مقابلے اور ثقافتی پروگرامز کا انعقاد ہوگا،یومِ آزادی کے…
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جدید کلینیکل لیبارٹری قائم
حسن علی: لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری شعبے کی جدید ترین کلینیکل لیبارٹری کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے کیا، جبکہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور، پروفیسر ڈاکٹر زاہد…
کراچی میٹرک بورڈ کے نتائج جاری، 80.87 فیصد طلبہ کامیاب
کراچی، ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (میٹرک بورڈ) نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق مجموعی کامیابی کا تناسب 80.87 فیصد رہا، جبکہ ہزاروں طلبہ نے نمایاں گریڈز حاصل کیے۔ بورڈ کی جانب سے جاری اعداد و…
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسیت کیخلاف مؤثر نظام بنانے کا حکم
سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت کیخلاف مؤثر نظام اور قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کے 12 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارہ صرف درسگاہ نہیں بلکہ محفوظ ماحول بھی ہونا…