سفارتی کشیدگی عروج پر، چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس منسوخ کر دیے
جاپان اور چین کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری سفارتی کشیدگی اب کھل کر سامنے آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں چین نے جاپان کے لیے 46 فضائی روٹس آئندہ 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیے ہیں۔ اس اچانک فیصلے کو دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑھتے تناؤ کا عملی اظہار…
ملک بھر میں شدید بارشیں،4 مزدور لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں جاں بحق
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے کے واقعات کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں…
کام بند کرنے کی دھمکی کے بعد حکومت کا چینی تعاون سے چلنے والے تانبے اور سونے کے منصوبے کو مزید سیکیورٹی دینے کا عزم
ایک سینئر وزیر نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان نے چین کے زیرِ نگرانی چلنے والے تانبے اور سونے کے اپنے سب سے بڑے فعال منصوبے کے لیے اضافی سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ اقدام آپریٹر کی جانب سے دی گئی اس وارننگ کے بعد…
پاکستان اور کویت کے درمیان وسیع تر دفاعی معاہدے پر مذاکرات
ذرائع کے مطابق پاکستان توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے بدلے کویت کے ساتھ وسیع تر دفاعی معاہدے کے لیے ابتدائی مراحل میں ہے۔ تاہم امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ان مذاکرات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں یہ خدشات موجود ہیں…
ایف آئی اے نے 12 نوجوانوں کے ایران میں لاپتا ہونے کی تحقیقات شروع کردیں
لاہور: ایف آئی اے نے 12 نوجوانوں کے ایران میں لاپتا ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور نے مقدمہ درج کرکے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایجنٹ کی گرفتاری کے…
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پاک فوج نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک جبکہ آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔…
وانا: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بڑے خودکش دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 1 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد کے نزدیک مشتبہ خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش دھماکے کا یہ مبینہ منصوبہ جنوبی وزیرستان ضلع میں بنایا گیا تھا۔ ہفتے کے روز سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سیکیورٹی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل میں شدید خلل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔برینٹ خام تیل کی قیمت 2.75 ڈالرز یعنی 3.12 فیصد اضافے کے ساتھ 90.85…
ایرانی وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کا امکان
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے دورے کا امکان ہے اور اس دوران حکام سےملاقاتوں میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر پیش رفت اور مؤثر عمل درآمد کا بھی…
پاکستان کی نئی حکومت کو معیشت، سکیورٹی اور سیاسی چیلینجز کا سامنا ہو گا: ماہرین
پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کے لیے سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ممکنہ مخلوط حکومت کو معیشت، سکیورٹی اور سیاسی معاملات کے علاوہ پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر اصلاحات کئی کے چیلینجز کا سامنا ہو گا۔…