پاکستانی طلبا کا عالمی اعزاز، انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے
اسلام آباد، پاکستانی طلبا نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ (International Physics Olympiad) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کانسی کے تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق عالمی مقابلہ 4 سے 12 جولائی تک کولمبیا…
ملتان ایجوکیشن بورڈ آفس میں آگ لگنے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا
ملتان ایجوکیشن بورڈ آفس کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق ملتان ایجوکیشن بورڈ آفس کی دوسری منزل پرآگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، عمارت میں پھنسے 7 افراد کو سیڑھی کے ذریعے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ فائر فائٹرز نے ایجوکیشن بورڈآفس کی عمارت میں لگی…
سرکاری و نجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان
بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 18 جولائی سے 2 اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ 3 اگست سے سرد اور گرم علاقوں کے اسکولوں میں تدریسی عمل…
تعلیم کی ضرورت اور اہمیت
تعلیم ہر انسان چاہے وہ آمیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہیں تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلئے ترقی کی ضامن…
پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت برطانیہ میں تعلیم حاصل نہیں کر رہی
برطانوی حکومت کے سالانہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سے 24 سال کے نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوانوں میں سے اوسطاً 11.5 فیصد…
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامیابی کا تناسب اٹھاون فیصد رہا۔لاہور بورڈ میں ایک لاکھ چھیاسی ہزارامیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی، جس میں سےایک لاکھ 9 ہزار کامیاب رہے۔ لاہور بورڈ کے مطابق لڑکوں کی کامیابی کا تناسب 48…
نجی سکولوں کا ہم نصابی سرگرمیوں کا کیلنڈر جاری
سٹی 42 :محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نجی اسکولوں کے لیے تعلیمی سال 2026-27 کا ہم نصابی سرگرمیوں کا کیلنڈر جاری کر دیا۔ اگست میں یومِ آزادی، شجرکاری مہم، صفائی مہم اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ستمبر میں یومِ دفاع،…
غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل
سٹی 42: باغبانپورہ میں سکول حادثہ؛ غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل ہوگیا ۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی طارق محمود کے مطابق سید بلال کاظمی کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ۔ اپنی مدعیت میں سکول انتظامیہ…
پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے نئے سخت معیار نافذ
سٹی 42:یو ایچ ایس نے پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے نئے سخت معیار نافذ کر دیئے۔ تین قومی اور ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت لازمی قرار دی ۔ پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کی زیر صدارت ریسرچ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ یو ایچ ایس نے پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے نئے سخت…
پنجاب حکومت کا طلبہ کے لیے ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
جنید ریاض: پنجاب حکومت نے طلبہ کے لیے ایک لاکھ ای بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو آسان اور بلاسود اقساط پر دی جائیں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ای بائیک سکیم کے پہلے مرحلے میں صرف طلبہ کو شامل کیا جائے گا تاکہ…