پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈز اور پولیس آمنے سامنے، 10 گارڈز گرفتار
عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی میں معمول کی چیکنگ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر سکیورٹی گارڈز اور پولیس کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے 10 یونیورسٹی سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا، جبکہ گارڈز نے وی سی آفس کے باہر…
وزیراعلیٰ سندھ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی میں گوگل جیمنائی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح کرتے ہوئے اسے سندھ کے تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل قراردے دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…
اچھے اساتذہ سر کا تاج ہیں، برے اساتذہ کا احتساب ہو گا، صوبائی وزیر تعلیم
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اچھے اساتذہ ہمارے سر کا تاج ہیں، جبکہ برے اساتذہ کا اب احتساب ہو گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹا…
بلوچستان کے طلبا کیلئے خوشخبری، اسلام آباد میں بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ڈاکٹر بننے کے خواہشمند بلوچستان کے طلبا کے لیے اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں بھی ایم ڈی کیٹ کا امتحانی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اس حوالے سے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے…
پیپر چیکنگ اور نگرانی کیلئےسرکاری اساتذہ تعینات نہ کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں امتحانی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اگلے سیشن سے پیپر چیکنگ اور نگرانی کے لیے سرکاری اساتذہ کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے امتحانی نظام میں بہتری کے لیے نئے…
بی ڈی ایس پروگرام کی مدت 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
زاہد چودھری:پاکستان میں ڈینٹل تعلیم کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کی مدت 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت تعلیمی سال 2025-26 سے ملک بھر کے تمام ڈینٹل کالجوں میں 5 سالہ بی ڈی…
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اہم عہدوں پر مبینہ غیرقانونی تعیناتیوں کا انکشاف
عمران یونس: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدوں پر مبینہ طور پر من پسند افراد کی تعیناتیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس پر انتظامی امور میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی میں ٹیکنیکل اسامیوں پر نان ٹیکنیکل افراد کی تعیناتیاں…
پیکٹا بورڈ نے آٹھ ماہ سے منتظر ایم ڈیز کو تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی
جنید ریاض:پیکٹا بورڈ نے انتظامی سطح پر تعینات مینجنگ ڈائریکٹرز کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کئی ماہ سے زیر التواء معاملہ حل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیکٹا میں تین مینجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی بھرتیاں کی گئی تھیں، جن کی ماہانہ…