امریکہ کی مسلسل نویں رات ایران پر بمباری، کئی شہروں میں دھماکے
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) کی جانب سے مسلسل نویں روز ایران پر حملوں کے دعوے کے ساتھ ہی ایران کے مختلف علاقوں بشمول تبریز، صوبہ ہرمزگان کے شہر سیریک، چابہار اور بوشہر سے میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری نشریاتی…
ایران اب میدان مار کر امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اُس وقت امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرے گا جب اسے میدانِ جنگ میں برتری حاصل ہوگی۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سرکاری خبر رساں ادارے’’…
مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مغربی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا نے تہران یونیورسٹی کے ایرانی سیسمولوجیکل…
ترکیہ میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ کے مشرقی صوبے ملاتیا میں آج صبح 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ترکیہ کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (آفاد) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 20 منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 20 منٹ)…
پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ سے میونخ کے معروف صحافی سعود بن نعمان کی ملاقات
برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی میں پاکستان کی سفیر محترمہ ثقلین سیدہ اور میونخ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور کمیونٹی رہنما سعود بن نعمان کے درمیان پاکستانی سفارت خانہ برلن میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور…
وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی
کراکس ( مانیٹرنگ ڈیسک )وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلوں کے باعث بے گھر ہونے والے تقریباً 20 ہزار افراد گنجان آباد کیمپوں میں رہ رہے ہیں، ان کیمپوں میں سے اکثر میں پانی کی…
چین، پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس…
ملائیشیا میں کوئی اسرائیلی پایا گیا تو اسے فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا:وزیر اعظم انور ابراہیم
کوالالمپور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کوئی اسرائیلی شہری پایا گیا تو اسے فوری طور پر ملک بدر کر دیا جائے گا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم ملائیشیاانور ابراہیم نے کہا کہ حکام جنوبی ریاست جوہر میں ایک…
صدر ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے،وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے سٹیڈیم جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو نیویارک، نیو جرسی سٹیڈیم میں ارجنٹینا اور سپین کے درمیان کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے…
دنیا کی کوئی طاقت آبنائے ہرمز کو ہم سے نہیں چھین سکتی: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی ملکیت ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسے ایران سے نہیں چھین سکتی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ…