جرمنی: پلنجر سے 60 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ
جرمنی کے 32 سالہ آندرے اورٹولف نے صرف 30 سیکنڈ میں پلنجر (سنک صاف کرنے والے آلے) کی مدد سے 60 غبارے پھاڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس کارنامے کے ساتھ انہوں نے امریکی کیون ڈین کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 2025 میں 30 سیکنڈ کے دوران 23…
43 ملکوں میں 31 ہزار سے زائد اسکائی ڈائیوز، نیا عالمی ریکارڈ قائم
دنیا بھر کے 43 ممالک میں ایک ہی دن کے دوران مجموعی طور پر 31075 اسکائی ڈائیوز مکمل کر کے ایک دن میں سب سے زیادہ ریکارڈ شدہ اسکائی ڈائیوز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ ورلڈ اسکائی ڈائیونگ ڈے کے موقع پر منعقد ہونے والے اس عالمی ایونٹ کو…
شوہر کی تحقیق رنگ لے آئی، خاتون نے لاٹری سے پانچ لاکھ ڈالر جیت لیے
امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک خاتون نے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا لاٹری اسکریچ آف انعام جیت لیا، جس کا سہرا انہوں نے اپنے شوہر کی تحقیق کے سر باندھا۔ خاتون نے میری لینڈ لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر اکثر شوقیہ لاٹری ٹکٹ خریدتے ہیں۔ انہوں نے کہا…
مصر کے کھلاڑی نے ایک دن میں دو ریکارڈز توڑ دیے
مصر کے ایک باسکٹ بال کھلاڑی نے دو گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کےمطابق مصر کے 21 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی علی وسام نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی دن میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے، جن میں سے ایک ریکارڈ ہارلیم…
چین میں پل کے نیچے آباد انوکھا رہائشی منصوبہ، ہزاروں افراد برسوں سے مقیم
چین کے شہر گویانگ میں واقع شوئیکوسی پُل کے نیچے قائم ایک منفرد رہائشی منصوبہ آج بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 1997 میں تعمیر ہونے والے اس پل کے دو سال بعد، شہر میں سستی رہائش کے لیے زمین کی کمی کے باعث حکام نے پل کے نیچے موجود خالی جگہ…
امریکا: لاٹری کھیلنے کے اچانک خیال نے بڑا انعام جتوا دیا
امریکا میں لاٹری کھیلنے کے اچانک خیال نے شہری لاکھوں ڈالر کا انعام جتوا دیا۔ ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک شخص نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کے برآمدے میں بیٹھا تھا، جب اسے اچانک احساس ہوا کہ اسے لاٹری کا ٹکٹ خریدنا چاہیے۔ اس نے بتایا کہ خیال آنے کے بعد وہ…
مچھروں کو ڈھونڈ کر فضا میں نشانہ بنانیوالا مائیکرو ڈرون تیار
ایک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ نے ایسے مائیکرو ڈرونز تیار کیے ہیں جو اڑنے والے کیڑوں کو ہوا میں ہی نشانہ بنا کر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی اسٹارٹ اپ ٹورنایول، جسے وائی کومبینٹر کی معاونت حاصل ہے، کے انجینئرز ایک مصنوعی ذہانت سے چلنے والے…
بھالو گالف بیگ اٹھا کر فرار
کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا میں واقع گولڈن ایگل گالف کلب میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بھالو گالف کورس میں داخل ہو کر ایک گالف کارٹ سے گالف بیگ اٹھا کر لے گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھالو کھیل کے دوران…
اڑتے مچھروں کا تعاقب کرکے ختم کرنے والا اے آئی مائیکرو ڈرون تیار
امریکی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ٹورنایول (Tornaivol) نے ایسے جدید مائیکرو ڈرونز تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو فضا میں اڑتے ہوئے کیڑوں کا تعاقب کرکے انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق مصنوعی ذہانت سے لیس یہ ننھے ڈرون مستقبل میں مچھروں کے…
امریکا: ٹی ریکس کے ڈھانچے کی کروڑوں ڈالر میں ریکارڈ نیلامی
امریکا میں 6 کروڑ 70 سال قدیم ڈائنو سار کا ڈھانچہ کروڑوں ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا سے دریافت ہونے والے ٹی رینوسورس ریکس (ٹی ریکس) کے کروڑوں برس قدیم ڈھانچے کو سوتھبیز کی نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں 5 کروڑ 13 ہزار…