کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 649 ملین ڈالرز، برآمدات میں اضافہ ناگزیر
جون 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 649 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جس نے ماہرین،سرمایہ کاروں، بینکاروں اور پالیسی سازوں میں خدشات کو بڑھادیاہے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ کسی بھی ملک میں ڈالر کی آمد اور اخراج کا توازن ظاہرکرتاہے،جس میں اشیا…
پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی
پاکستان فری لانسرز نے کہا ہے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کرد، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ فری لانسرز نے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی محنت لگن اور کاوشوں سے ملک کے لیے…
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ڈیویڈنڈ انکم پر 35 فیصد ٹیکس وصولی کےلیے ایف بی آر کا موقف مسترد
ٹیکس تنازع پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے ڈیویڈنڈ انکم پر 35 فیصد ٹیکس وصولی کا مؤقف مسترد کردیا، عدالت نے کمپنیوں کے حق میں اور ایف بی آر کے خلاف فیصلہ برقرار رکھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے بھی…
آئی ٹی برآمدات ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی صنعت نے مالی سال کے دوران برآمدات میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے اور بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے…
سمندری تجارت میں نئے رجحان کی علامت جہاز “گرانڈے شنگھائی” کراچی پورٹ پر لنگر انداز،
کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہونے والا رول آن/رول آف (RoRo) جہاز “گرانڈے شنگھائی” سمندری تجارت میں نئے رجحان کی علامت بن گیا۔ گرینڈے شنگھائی شمسی توانائی استعمال کرنے والے دنیا کے چند بحری جہازوں میں سے ایک ہے، کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہونے والا…
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، فضائی سفر مزید مہنگا
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن ’جیٹ فیول‘ کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے…
مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 20 کی…
وزیراعظم کی تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلیے کاروبار میں آسانی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار میں آسانی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ملک میں کاروبار کی آسانی کےلیے اقدامات پر جائزہ اجلاس وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ تاجروں اور سرمایہ…
پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان فارما کے شعبے میں 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے
پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان فارماسیوٹیکل سے متعلقہ شعبوں میں 44 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے 9 معاہدے ہوئے ہیں، ان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری، بائیو ٹیکنالوجی، ادویات کی تیاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ سے متعلق معاہدے…
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ساوتھ ایئر نے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ساوتھ ایئر نے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ کمپنی نے کراچی ایئرپورٹ سے اپنی پروازوں کا آغاز کرتے ہوئے آج کراچی، بہاولپور، تربت، اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان مجموعی طور پر 8 پروازیں آپریٹ کیں۔ رپورٹ ککے مطابق ساوتھ ایئر نے طویل…