پی سی بی نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں سکول کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کے دوسرے سیزن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس سلسلے میں سینیئر…
سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ری انشورنس کمپنی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایم اے جناح روڈ پر واقع پاکستان ری انشورنس کمپنی کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق، عمارت سیل کیے جانے کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں…
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کروائیں، مالی سال 2025-26 کے…
یوکرین کا روس کے مغربی علاقے تامبوف میں ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک24زخمی
ماسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے روس کے مغربی علاقے تامبوف میں ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ نے روسی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ یوکرینی حملوں کے باعث لاجسٹکس سینٹر پر کام کرنے والے 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوئے۔…
بھارت نے پہلا راکٹ مشن ’’وکرم-1‘‘ خلاء میں چھوڑ دیا
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی نجی خلائی کمپنی سکائی روٹ ایرو سپیس نے اپنے پہلے راکٹ وکرم-1 کو خلاء میں بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکٹ مشن ’’آگمن‘ ‘کے تحت راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنے پے لوڈ کو 450 کلو میٹر بلند مدار میں پہنچا دیا۔…
لبنان کے صدر امریکی دورے پر روانہ
بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان کے صدر جوزف عون اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ روانہ ہو گئے۔ بیروت میں ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لبنانی صدر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔وائٹ ہاؤس میں دونوں…
چہلمِ امام حسینؑ: قربانی، وفاداری اور حق کی فتح کا عظیم پیغام
چہلم اسلامی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جو واقعۂ کربلا کے چالیس دن بعد منایا جاتا ہے۔ یہ دن حضرت امام حسینؑ، ان کے اہلِ بیتؑ اور وفادار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان اس موقع پر مجالس، جلوس، دعاؤں اور خیرات کے ذریعے…
جون 2026ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز خسارے میں رہا: سٹیٹ بینک
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جون 2026ء میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز خسارے میں رہا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جون میں تجارتی خسارہ مئی کے مقابلے 8 فیصد اضافے کے بعد 3 ارب 55 کروڑ ڈالرز رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق…
مریم نواز کی ڈپٹی کمشنرز کو’’سانجھی سبزی‘‘ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو’’سانجھی سبزی‘‘ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مظفر گڑھ میں منفرد منصوبہ شروع کیا گیا ہے، اربن…
پاکستان آنے کے بعد 1 ماہ میں ڈرائیونگ کے 6 جرمانے ہو چکے: صنم جنگ
لراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بتایا ہے کہ مجھے پاکستان آئے ہوئے 1 ماہ ہو گیا ہے اس دوران مجھ پر 6 بار ڈرائیونگ کا جرمانہ لگ چکا ہے اور ایسی چیزوں پر بھی جرمانہ ہوا جو میں نے کی ہی نہیں۔ روزنامہ جنگ…