چرچ کسی فرد یا گروہ کی ذاتی ملکیت نہیں، جان قادر
دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کرسچن الائنس دبئی متحدہ عرب امارات کے صدر جان قادر اور دیگر عہد ے داران نے خواتین کو چرچ سے باہر نکالنے اور ان کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ھوئے کہا ہے کہ اہل کلیسیا…
فیٹف، پاکستان اور عالمی اعتماد کی نئی جہتیں
مالیاتی شفافیت، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کے حوالے سے دنیا کا اہم بین الاقوامی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) ہے۔ اس ادارے کا قیام 1989ء میں عمل میں آیا جبکہ اس کا مرکزی سیکریٹریٹ پیرس، فرانس میں قائم ہے۔ فیٹف کا…
عرب ریاستوں میں مقیم پاکستانی ملکی سرمایہ اور فخر ہیں: میاں منیر ہانس
ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلزپارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کا کہنا ہے کہ عرب ریاستوں میں مقیم پاکستانی ملکی سرمایہ اور فخر ہیں جنھوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما مشتاق…
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو بھجوا دیا، وہ آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر پارٹی قیادت سے شدید ناراض…
قطر نے ایران کو 6 ارب ڈالر منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
دوحہ: قطر نے ان خبروں کی تردید کر دی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ایران کے 6 ارب ڈالر تہران منتقل کر دیے گئے ہیں۔ قطری حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ رقم اب بھی قطر کے بینکوں میں موجود ہے اور امریکی پابندیوں کے تحت ہونے کی وجہ سے…
عدالتوں میں صرف کارروائیاں ہورہی ہیں ہمیں معلوم ہے انصاف نہیں ملے گا، علیمہ خان
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ میں وکیل صفائی کی جانب سے 342 کا بیان جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی، مقدمہ کی مزید سماعت 3 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں نامزد…
کھیلوں کی مشہور عُمانی شخصیت شعیب محمد الزدجالی کی شاندار پذیرائی, سرمایہ افتخار ہیں، چوہدری محمد اسلم
دبئی (طاہر منیر طاہر) ثقافت، کھیل اور نوجوانوں کے امور کی عمانی وزارت میں کھیلوں کے شعبے میں اینٹی ڈوپنگ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کے خصوصی ماہر کے طور پر بہترین اور دیرینہ کارکردگی کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر نمایاں شہرت کے حامل عمانی…
غسل کعبہ ، سعودی فرمانروا کی نیابت کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ مکرمہ نے اعزاز حاصل کیا
مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد) مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی سالانہ بابرکت روح پرور تقریب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز آل سعود نے کعبتہ اللہ کو غسل دینے کا اعزاز…
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں مسجد ابراہیم کا افتتاح ہوگیا
دبئی (طاہر منیر طاہر) کینیڈا کے شہر برامپٹن میں مسلم کمیونٹی کی کئی سالہ محنت، عزم اور اجتماعی جدوجہد کا ثمر اس وقت سامنے آیا جب عظیم الشان مسجد ابراہیم کا باوقار افتتاح عمل میں آیا۔ یہ مسجد نہ صرف ایک عبادت گاہ بلکہ تعلیم، تربیت، سماجی خدمت اور…
آزاد کشمیر کا بجٹ پیش، مجموعی حجم 286 ارب روپے مختص
مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالی سال 27-2026ء کے لیے آزاد جموں و کشمیر کا بجٹ ایوان میں پیش کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیرِ خزانہ چودھری قاسم مجید نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 286 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخرجات…