کراچی ایڈمن سوسائٹی کے رہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایڈمن سوسائٹی کے رہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے…
مولانا فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں،شرجیل میمن
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست دی ،پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا،ہمارے جوان شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں،مولانا فضل الرحمان کے بیان سے ہر پاکستانی کی دل…
ایک رہنما کو ادراک ہو گا کہ انکے کس بیان کو دشمن ملک سرخی بنا رہا ہے: خالد مقبول صدیقی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک قومی رہنما کو ادراک ہو گا کہ ان کے کس بیان کو دشمن ملک سرخی بنا رہا ہے، میں سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمٰن وضاحت پیش کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق…
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
چہلم حضرت امام حسینؓ کی آمد کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے اضلاع میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ نے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ امام بارگاہوں، جلوسوں اور مجالس کی مکمل نگرانی یقینی بنائی جائے۔ صرف منظور…
5 ہزار روپے قرض واپس کرنے میں تاخیر پر بیوہ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی
گجرات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع پٹن میں معمولی رقم کے تنازع پر ظلم کی انتہا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے 5 ہزار روپے قرض واپس کرنے میں تاخیر پر اپنی بیوہ ہمسائی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں…
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا: وزیر اعظم
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا، پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات اور ٹیکس نظام میں…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مرید کے میں بسوں کے تصادم میں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرید کے میں بسوں کے تصادم میں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے…
کابینہ سے بوڑھے لوگوں کو نکالنے کا کہاجارہا ہے، عابد شیرعلی اور بابرنوازکو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے: اسد علی طورکا دعویٰ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیاہے کہ کہاجارہاہے کہ کابینہ سے بوڑھے لوگوں کو نکالیں، ان میں خواجہ آصف ، احسن اقبال اور اسحاق ڈار شامل ہیں لیکن ڈار صاحب اپنی وزارت کی تبدیلی چاہتے ہیں ، گھر نہیں جانا چاہتے، وزارت داخلہ کیلئے اعظم نذیر…
’پاکستان ، ثقافتی دریافت‘ کے عنوان سے سپین میں فوٹوگرافک اور ثقافتی نمائش کا اہتمام ، پاکستانی سفیر نے افتتاح کیا
یرس ( زاہد مصطفیٰ اعوان ) میڈرڈ میں پاکستان کے سفارتخانے نے مالاگا شہر کی حکومت کے اشتراک سے جنوبی صوبہ اندلس میں مالاگا کے ایل کورٹے انگليس کے مرکزیâmbito کلچرل سنٹر میں “پاکستان: ثقافتی دریافت” کے عنوان سے ایک فوٹوگرافک اور ثقافتی نمائش کا اہتمام…
جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس، آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش
پیرس ( زاہد مصطفیٰ اعوان) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی کی دسویں برسی، 13 جولائی شہدائے جموں اور 19 جولائی یومِ الحاقِ پاکستان کے حوالے سے پیرس کے مقامی ریسٹورنٹ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ تقریب کی صدارت فورم کے…