فیس بک، انسٹاگرام کے ڈیزائن پر اعتراض، میٹا کو جرمانے کی وارننگ
کیلیفورنیا: یورپی یونین نے میٹا کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے کچھ فیچرز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے فوری اصلاحات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یورپی کمیشن کی ابتدائی جانچ کے مطابق دونوں پلیٹ فارمز پر موجود بعض…
گوگل نے دنیا بھر کے جی میل صارفین کے لیے نیا اے آئی اپ ڈیٹ جاری کر دیا
کیلیفورنیا: گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک نئی اے آئی سہولت متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے طویل ای میلز کا خلاصہ چند لمحوں میں پڑھا جا سکے گا، جس سے ای میلز سمجھنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو جائے گا۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق یہ فیچر گوگل کے جیمنائی اے…
خبردار! آپ کی فیس بک پوسٹ کسی سائبر کرائم مافیا کی منفی سرگرمی کا ذریعہ بن سکتی ہے
فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی بھی پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں، کیونکہ عوامی (پبلک) پوسٹس مستقبل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے آسانی سے تلاش کی جا سکیں گی، جس سے رازداری اور آن لائن…
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اہم فیچر پر کام جاری!
ایک نئی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے فون کا ڈیٹا کلاؤڈ کے بغیر براہِ راست ونڈوز پی سی پر خودکار طور پر بیک اپ ہو سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بیک اپ وائی فائی کے ذریعے اس وقت ہوگا…
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے ایک نئے کلاؤڈ بیک اپ فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے آئی کلاؤڈ کے بجائے براہِ راست واٹس ایپ کے سرورز پر محفوظ کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر…
زمین کی جانب گرتی ناسا کی سوئفٹ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن، زیادہ بلند مدار میں پہنچانے کی کوشش
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی 22 سال پرانی سوئفٹ خلائی دوربین کو زمین کے ماحول میں داخل ہو کر تباہ ہونے سے بچانے کے لیے ایک خصوصی خلائی مشن شروع کیا ہے۔ اس مشن کا مقصد دوربین کو موجودہ نچلے مدار سے زیادہ بلند مدار میں پہنچانا ہے تاکہ وہ مزید کئی برس تک…
جاپان نے خلائی پروگرام میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
جاپان کی خلائی ایجنسی جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) نے پہلی بار تجرباتی دوبارہ استعمال ہونے والے راکٹ کی کامیاب پرواز اور لینڈنگ کر کے ملک کے خلائی پروگرام میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ ایجنسی کے مطابق ری یوزایبل وہیکل…
چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج…
ناسا کا ایک برس سے غیر فعال اسپیس کرافٹ دوبارہ فعال
امریکی خلائی ادارے ناسا کا اسپیس کرافٹ نیو ہورائزنز تقریباً ایک سال تک ہائبرنیشن (غیر فعال) حالت میں رہنے کے بعد دوبارہ فعال ہو گیا ہے، جس کے بعد سائنس دان اس کے جمع کردہ اہم ڈیٹا کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ 78 کروڑ اور 6 لاکھ ڈالر سے تیار کیا…
ایپل کا اپنی ’ایپل پینسل‘ کے نئے ماڈلز پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اگلے سال نئی نسل کے آئی پیڈ پرو ماڈلز کے ساتھ متعارف کرانے کے لیے ایپل پینسل کے دو نئے ماڈلز تیار کر رہی ہے۔ بلومبرگ کے مارک گورمین کے مطابق کمپنی مبینہ طور پر اپنی ایپل پینسل کے دو نئے ماڈلز پر کام کر رہی ہے جن میں ایک یو ایس…