آئی فون 18 پرو کی متوقع لانچ، تفصیلات سامنے آگئیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 18 پرو کی متوقع لانچ کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق کمپنی ستمبر 2026 میں اپنی نئی آئی فون سیریز متعارف کرا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی او ایس 27 کے دوسرے ڈویلپر بِیٹا کی بروقت ریلیز…
چینی کمپنی کا ’سائبر نیوکلیئر ہتھیار‘ بنانےکا دعویٰ
چین کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ژیپُو اے آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایسا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا ہے جو سائبر سیکیورٹی کی خامیوں کی نشاندہی کرنے میں امریکی کمپنی اینتھروپِک کے مائتھوس ماڈل کے برابر صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی نے اپنے ماڈل کو ایک…
ایپل کا نیا منصوبہ، اسمارٹ رنگ کی تیاری شروع
ایپل کے بارے میں نئی افواہیں سامنے آئی ہیں کہ کمپنی ایک اسمارٹ رنگ تیار کر رہی ہے، جسے ممکنہ طور پر آئی رِنگ کا نام دیا جا سکتا ہے۔ تاہم، حتمی نام کے حوالے سے کمپنی کی جانب سے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ایکس پر ایک معروف ٹپسٹر کے…
خلاباز نے اسپیس اسٹیشن نے طوفانی بادلوں کی مسحور کُن تصویر شیئر کردی
حال ہی میں ایک خلا باز نے خلا سے بادلوں کی حیران کُن تصویر شیئر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں زمین کے اوپر بننے والے وسیع بادلوں کا خوفناک منظر دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر ایکس پر جیسیکا مائیر نامی…
سائنسدانوں نے پہلی بار انسانی خلیے کی تفصیلی تھری-ڈی ویڈیو جاری کردی
سائنسدانوں نے حال ہی میں انسای خلیے کی تفصیلی ویڈیو جاری کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں نے انسانی خلیے (eukaryotic cell) کی اب تک کی سب سے تفصیلی تھری-ڈی ویڈیو بنائی ہے۔ انسانی خلیے کے اس ماڈل کو اپنی تفصیلی اور تھری ڈی امیجنگ کے…