ردِ عمل کے بعد میٹا نے متنازع اے آئی فیچر واپس لے لیا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے عوامی تنقید اور رازداری سے متعلق خدشات کے بعد اپنا متنازع مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تصویر سازی کا فیچر میوز امیج لانچ ہونے کے چند ہی دن بعد واپس لے لیا۔ یہ فیچر گزشتہ ہفتے انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے…
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
یورپی عدالتِ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 2018 میں عائد کیے گئے 4.1 ارب یورو جرمانے کے خلاف کمپنی کی آخری اپیل مسترد کر دی۔ یہ ریکارڈ جرمانہ یورپی کمیشن نے 2018 میں گوگل پر عائد کیا تھا۔ کمیشن کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی مارکیٹ…
آئی فون 18 پرو سے متعلق اہم ڈیٹا لیک!
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے سپلائر ٹاٹا الیکٹرانکس سے مبینہ طور پر 630 گیگا بائٹ سے زائد خفیہ ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے جس میں آئندہ متوقع آئی فون 18 پرو سے متعلق دستاویزات، تکنیکی معلومات اور ڈیزائن کی تفصیلات شامل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس…
گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا
دنیا بھر میں بے چینی سے انتظار کیا جانے والا ویڈیو گیم GTA 6 کی قیمت جہاں تقریباً 80 ڈالر ہے، وہیں ایک خوش قسمت گیمر نے یہی گیم محض 2.12 ڈالر میں پری آرڈر کرکے سب کو حیران کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اس کھلاڑی نے 79.99 ڈالر مالیت والا GTA 6 اسٹینڈرڈ ایڈیشن…
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی سونی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے صارفین کی خریدی ہوئی فلمیں ڈیلیٹ کرنے کے اعلان نے صارفین میں غصے کی لہر دوڑا دی۔ سونی کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر سے پلے اسٹیشن صارفین کی رسائی ان کی خریدی ہوئی 551 فلموں تک ختم ہو جائے گی۔ جس پر صارفین شدید…
اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ…
چین: انسان نما روبوٹس نے فیکٹری میں 6 روزہ مسلسل ڈیوٹی کامیابی سے مکمل کر لی
چین میں انسان نما روبوٹس نے ایک فیکٹری کی پروڈکشن لائن پر مسلسل چھ روز کام کرتے ہوئے 99.99 فی صد کامیابی کے ساتھ 60 ہزار سے زائد صنعتی کام مکمل کر لیے۔ رپورٹ کے مطابق اگی بوٹ کے تیار کردہ روبوٹس نے مشرقی چین کے شہر نینچینگ میں واقع ایک فیکٹری میں 64…
اہم ملک کا جی ٹی اے 6 پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان
وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے مشہور ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹی اے) پر عائد پابندی برقرار رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ آنے والا چھٹا ایڈیشن بھی ملک میں دستیاب نہیں ہوگا۔ حکام کا مؤقف ہے کہ جی ٹی اے سیریز میں تشدد، چوری، قتل…
چین: سمندری پانی پینے کے قابل بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
چین کے سائنس دانوں نے شمسی توانائی کی مدد سے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کی ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت حاصل کر لی ہے جس سے مستقبل میں صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں میٹھے پانی کی قلت…
ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر کا ریسکیو مشن
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تقریباً 22 سال پرانی سوئفٹ آبزرویٹری کو زمین پر واپس گرنے سے بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک خصوصی ریسکیو مشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت نجی خلائی کمپنی کیٹالِسٹ اسپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ تین…