بلوچستان میں پانچ پنجابی مزدوروں کی ٹارگٹ کِلنگ
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں دکان پر کام کرنے والے پانچ پنجابی مزدوروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر گذشتہ روز بے دردی سے قتل کر دیا۔ اسی طرح بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی…
احسن اقبال کا 2035 تک پاکستان کو ایک کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے 2035 تک ملکی معیشت کو ایک کھرب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحالی، قومی استحکام اور حالیہ سفارتی کامیابیوں کے تین بڑے سنگِ میل عبور کرلیے، پاکستان اب ترقی کے نئے دور میں…
ڈی آئی جی ٹریفک کی سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہنے کی ہدایت
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے پنجاب بھر کے تمام چیف ٹریفک آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز کو مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے ہدایت کی…
سیاسی ،معاشی اور سیکورٹی بحران سنگین ، سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، جاوید قصوری
لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی بحرانوں سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔، بلوچستان، آزاد کشمیر، قومی سلامتی، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی،…
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی
پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔ پاکستان نے اے وی سی ایشین بوائز انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2026ء میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں…
سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن پروجیکٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن پروجیکٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح ہوگیا،منصوبے سے میٹل پروسیسنگ کی صلاحیت میں اضافہ، مقامی روزگار اور بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن پروجیکٹ کے توسیعی…
کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امدادی ادارے 1122 نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، نکالے گئے 11 افراد دم توڑ…
بلوچستان میں “آپریشن شعبان”: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، مزید 3 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز نے ہوائی اور زمینی کاروائیوں کے ذریعے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ…
آزاد کشمیر، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 2 اہلکاروں سمیت 9 جاں بحق
مظفر آباد،کوٹلی، تراڑکھل (جنگ نیوز، ایجنسیاں) آزاد کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اور فورسز میں جھڑپوں کے دوران 2اہلکاروں سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے، غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پونچھ کے ڈویژنل کمشنر وحید خان نے بتایا کہ مظاہرین نے ایک…
پاکستان میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، صحت کا بحران مزید سنگین
کراچی: پاکستان میں جان بچانے والی 100 سے زائد ضروری ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث صحت کا بحران مزید گہرا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ادویات کی کمی کی بڑی وجہ حکومت کی جانب سے دواؤں کی قیمتوں پر نظرثانی کے فیصلے میں طویل تاخیر بتائی…