چہلم کے مرکزی جلوس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
ملک کے مختلف شہروں میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے، جبکہ ہزاروں عزاداروں نے شرکت کر کے…
بلوچستان: دہانہ سر حادثے میں 32 مسافر ہلاک، ڈرائیور پر جان بوجھ کر بس کھائی میں گرانے کا الزام
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایک بس حادثے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ جمعے کی صبح کوئٹہ سے تقریباً 400 کلومیٹر دور بلوچستان کے ضلع شیرانی کے پہاڑی علاقے دہانہ سر میں پیش آیا جہاں کوئٹہ سے پشاور جانے…
خانیوال کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی
لاہور سے کراچی جانے والی 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی…
پاکستان اور چین سی پیک 2.0 کے تحت اقتصادی تعاون کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہےپاکستان اور چین چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)فیز 2.0 کے تحت اقتصادی تعاون کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، اس اہم منصوبے کے اگلے مرحلے میں صنعت کاری،…
آزاد کشمیر میں کئی ہفتوں کے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دکانیں کھل گئیں
حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے ہفتوں کے خلل کے بعد منگل کے روز آزاد کشمیر میں چند دکانیں دوبارہ کھل گئیں اور پبلک ٹرانسپورٹ سروسز جزوی طور پر بحال ہوئیں تاہم رہائشیوں اور تاجروں نے کہا ہے کہ ایندھن کی قلت اور انٹرنیٹ کی بندش معمولاتِ زندگی کی بحالی میں…
7 سے 10 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
7 سے 10جولائی کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے،کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں بادل برسیں گے۔ این ڈی ایم اے کےمطابق بارشیں برسانےوالا سسٹم کل پاکستان کےشمالی علاقوں میں داخل ہوگا،7 جولائی سے 10…
ملک بھر میں چہلمِ امام حسینؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد: ملک بھر میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف شہروں میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے جلوسوں میں شرکت کی اور شہدائے کربلا کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وفاقی…
پن بجلی کی پیداوار بڑھ گئی، شارٹ فال کم ہو کر 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا
ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافے کے باعث پن بجلی کی پیداوار بڑھ گئی۔ شارٹ فال کم ہو کر 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا۔ پیک آورز میں لوڈشیڈنگ 6 سے 8 گھنٹے کے بجائے 3 سے 4 گھنٹے رہ گئی۔ پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور روزانہ کی بنیاد…
پہلے دھماکہ ہوا اور پھر شدید فائرنگ، کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں تین سکیورٹی اہلکار شہید، تین حملہ آور بھی مارے گئے
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی شب کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے ایک کیمپ پر ہونے والے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات…
بغیر ویزہ افغان شہریوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ، 10 جولائی سے گرفتاریوں کی ہدایت
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 10 جولائی سے بغیر ویزہ رہنے والے افغان شہریوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی اور انہیں گرفتار کرنے کی…