پاکستان میں پرندوں کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان جو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے، یہاں 1960ء کے بعد 2025ء ملک کا گرم ترین سال ریکارڈ کیا گیا۔ رواں موسمِ گرما کے دوران بھی اسلام آباد میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی…
ایف بی آر کا چھوٹے دکانداروں کو ریلیف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کو ریلیف دیتے ہوئے گرین پلیٹ والی دکانوں پر چھاپوں پر پابندی لگا دی۔ ایف بی آر کے مطابق گرین پلیٹ آویزاں دکانوں میں ان لینڈ ریونیو افسر داخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کیلئے…
عمران قید کے 3 سال، PTI اور اتحادیوں کا 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر 5اگست کو ملک گیر احتجاجی ریلیوں کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہاحتجاج کی حتمی حکمت عملی کیلئے قائدین حزب اختلاف سینیٹ و قومی اسمبلی سے…
بلوچستان میں سیندک منصوبے کی سکیورٹی مزید سخت کی جائیگی، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بلوچستان میں سیندک سے تانبہ اور سونے کی کان کنی کرنیوالی چینی کمپنی کو منصوبے کے لیے اضافی سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ…
پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کا تاثر مسترد کردیا
پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کشیدگی وقتی طور پر غالب ہے، امید ہےکہ بالآخر امن اور…
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ
کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ امریکا ایران جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے۔ صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ امیر خان کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرولیم…
بجلی صارفین پر مزید 200 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 جولائی2026ء) حکومت نے بجلی صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ، نیپرا نے نیشنل گرڈ کمپنی کو سسٹم سے متعلق اخراجات کی مد میں صارفین سے تقریباً 200 ارب روپے وصول کرنے کی منظوری…
آزاد کشمیر میں کشیدگی کا حل مذاکرات ہیں، فریقین پیچھے ہٹیں، خواجہ سعد رفیق
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کا واحد حل مذاکرات ہیں اور تمام فریقین کو ایک قدم پیچھے ہٹ کر بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں…
چِلَم (عارضی تاریخ) کے باعث مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی متاثر
چِلَم (عارضی تاریخ) کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی عارضی طور پر متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق متعلقہ انتظامیہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ متاثرہ…
علاقائی سیاست میں پاکستان کی اہمیت
حالیہ امریکا ایران جنگ اور اس کے بعد عبوری امن معاہدہ کی بنیاد پر پاکستان نے جو سفارت کاری کے محاذ پر عالمی اور علاقائی سطح کی سیاست میں اپنے لیے جگہ پیدا کی ہے وہ ہماری سیاسی ،معاشی اور سیکیورٹی کی بقا کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے ۔ ایک عمومی رائے یہ ہوتی…