خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ: 630 اہم شخصیات سیکیورٹی کیٹیگری ’ون‘ میں شامل، 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بڑا انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے 630 اہم شخصیات کو سیکیورٹی کیٹیگری ‘ون’ میں شامل کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت صوبے بھر میں مختلف شخصیات کو سیکیورٹی…
نائب وزیراعظم ازبکستان کی 20 جولائی کو پاکستان آمد، 5 سالہ اقتصادی تعاون کے معاہدے پر دستخط متوقع
ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف 20 اور 21 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے ان کے دورے کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 5 سالہ اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط متوقع ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کے دورہ…
راولپنڈی، پولیس کا ہنی ٹریپ گینگ بے نقاب، ہیڈ کانسٹیبل سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ ہنی ٹریپ گینگ کا انکشاف سامنے آیا ہے جہاں شہری کو لوٹنے کے الزام میں ہیڈ کانسٹیبل سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایک خاتون کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گینگ نے شیراز نامی شہری کو…
ملتان، بوریوالہ سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی نشتر اسپتال منتقل، 6 کی حالت تشویشناک
بوریوالہ میں سلینڈر دھماکے کے زخمیوں میں سے 10 افراد کو علاج کے لیے نشتر اسپتال ملتان کے شعبہ ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر عبدالقادر خان نے رات گئے شعبہ ایمرجنسی کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔…
عمران قید کے 3 سال، PTI اور اتحادیوں کا 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر 5اگست کو ملک گیر احتجاجی ریلیوں کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہاحتجاج کی حتمی حکمت عملی کیلئے قائدین حزب اختلاف سینیٹ و قومی اسمبلی سے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت محکمۂ خوراک کا اجلاس ہوا، جس کے دوران صوبے میں گندم کی پیداوار، ذخائر، دستیابی اور مستقبل کی ضروریات کا جائزہ لیا گیا۔ مراد علی شاہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 1 لاکھ 72 ہزار میٹرک ٹن سے زائد چھپائی گئی گندم…
پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا، افتتاحی تقریب میں شرکت
پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے قائم ہونے والی بین الاقوامی…
افغان۔ٹرانس ریلوے منصوبے میں نمایاں پیش رفت، ازبکستان کا اعلان
ازبک حکام کے مطابق 573 کلومیٹر طویل افغان۔ٹرانس ریلوے ازبکستان کے شہر ترمذ کو افغانستان کے مزارشریف اور لوگر کے راستے پاکستان کے شہر خارلاچی سے منسلک کرے گی۔ یہ منصوبہ خطے میں ازبکستان کے ٹرانزٹ کردار کو مضبوط بنانے کے لیے بڑے نقل و حمل منصوبوں کے نفاذ…
انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے 3 کانسی تمغے جیت لیے
اسلام آباد (13 جولائی 2026): پاکستان نے 4 سے 12 جولائی 2026 تک بوکارامانگا، کولمبیا میں منعقد ہونے والے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت کر بین الاقوامی سائنس کے مقابلوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے یہ…
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا،کنٹری رپورٹ جاری
اسلام آباد(سب نیوز) آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 2026۔27 کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح حکومتی مقررہ ہدف اور گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ظاہر کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے بارے میں اپنی کنٹری…