کاہنہ کا المناک سانحہ قوم کو سوگوار کر گیا ،تعلیمی عمارتوں کے حفاظتی انتظامات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کاہنہ ٹیوشن سینٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈاکٹر وکٹر گاؤ کے بیان کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ڈاکٹر وکٹر گاؤ کے بیان کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن ڈاکٹر وکٹر گاؤ کے بیان کی تائید کی…
ایس ای سی پی نے ملک کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے ملک کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کر دیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی فنانشل مارکیٹس کو عالمی پائیدار مالیاتی نظام سے ہم آہنگ کرنے…
حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور ان میں استحکام لانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن…
سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن ممکن نہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر بھارت کے ساتھ پائیدار امن ممکن نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی محض جغرافیہ کا مسئلہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی…
پانی کوتنازع نہیں،تعاون کاذریعہ بنایا جانا چاہیے،حنا ربانی کھر
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی نظام میں بڑاکرداراورسلامتی کونسل کی مستقل نشست چاہتاہے،عالمی قوانین کا دعویدار بھارت آج خود قانون شکنی کررہا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی ملک پوری تہذیب مٹانےکےعزائم…
اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق یہ منصوبہ بارہ کہو کے علاقے میں 350 ایکڑ پر محیط زمین پر قائم کیا جائے…
ایران نے دوحہ میں امریکہ سے مذاکرات کے امکانات کو مسترد کر دیا
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جون2026ء) ایران نے دوحہ میں امریکہ سے مذاکرات کے امکانات کو مسترد کر دیا ۔ تصیلات کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے دوحہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اعلان کیے جانے کےبعد ایران کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ترجمان…
آئین کی اصل روح کے مطابق اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جون 2026ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ’عالمی یومِ پارلیمان‘ کے موقع پر قوم اور عالمی برادری کے نام اپنے خصوصی پیغام میں جمہوری اداروں کے استحکام، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور فیصلہ سازی میں عوام کی…
پی سی بی اجلاس، قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کیلیے مالی مراعات میں بڑا اضافہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی اور ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے مالی مراعات میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا …