پاکستان میں الیکٹرک گاڑی کے خواہشمند افراد کیلئے شاندار اعلان
اسلام آباد: حکومت نے 2030 تک ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی بریفنگ کے…
پاک افغان کشیدگی پر امریکا نے دہشت گرد حملوں کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر امریکا نے دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے، امریکا دہشت گرد حملوں کے خلاف…
شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین سے قبل ایران میں سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی کئی روزہ آخری رسومات سے قبل ملک بھر میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر معمولی حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ تقریبات پرامن طریقے سے منعقد ہو سکیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا…
سالانہ ترقیاتی منصوبہ 27-2026
وفاقی حکومت کے پلاننگ کمیشن کی جانب سے سالانہ منصوبہ 27-2026 جاری کر دیا گیا ہے، جسے ”اڑان پاکستان ” کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں مجموعی ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کے لیے 27-2026 کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں، جن میں درج ذیل شامل ہیں: معاشی اہداف میں…
دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر صورت اپنے بنیادی مفادات کا تحفظ کرے گا، سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق سیمینار سے…
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قونصلر رسائی سے متعلق دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا سفارتی ذرائع سے تبادلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر…
PACRA نے بینک آف پنجاب کی ریٹنگ بڑھا کر AAA کر دی
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) نے بینک آف پنجاب کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ AA+ سے بڑھا کر AAA کر دی ہے جبکہ قلیل مدتی ریٹنگ A1+ برقرار رکھی گئی ہےاور بینک کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیا گیاہے ۔ اس کامیابی کے ساتھ بینک آف پنجاب پاکستان کا پہلا اور واحد…
جون 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد ریکارڈ
جون 2026 کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ 11.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2026 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) 11.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جون 2025 میں یہ شرح 3.2 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر دیکھا جائے تو جون 2026 کے دوران…
پاکستان اپنے آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پانی روکنا ‘وجودی حملے’ کے مترادف ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان اپنے آبی حقوق اور دریائے سندھ پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے پانی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو ایک ‘وجودی حملہ’ قرار…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، آئندہ دور جاری رکھنے پر اتفاق
دوحہ میں قطر اور پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں آئندہ دور جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر اور پاکستان کی ثالثی میں دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں جن میں…