پاک بحریہ کے شہید افسر کی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کرلیا
لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ نے کمانڈنٹ گول میڈل جیت کر پاک بحریہ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جوائن کیا ہے۔ الویرا حمزہ نے کہا کہ میرے شہید شوہر لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد کی شہادت سے میرے اندر بھی پاک بحریہ میں شمولیت…
مالی سال 25-26: پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خریدا
مالی سال 2025-26ء کے دوران پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خریدا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2 دن بعد ختم ہونے والے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث شہری ملکی تاریخ کا مہنگے ترین…
سندھ اسمبلی نے مالی سال27-2026 کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا
سندھ اسمبلی نے مالی مالی سال27-2026 کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے 3 ہزار 652 ارب روپے کا بجٹ نے پیش کیا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام مطالبات زر ایک ساتھ ملا کر ایوان میں پیش کیں۔ جسے ایوان نے کثریت رائے سے منظور…
وزارت داخلہ کا غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی 11 جولائی سے گرفتاری کا حکم
وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو 10 جولائی تک ڈیڈ لائن دیتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی…
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے آٹھ…
عمران خان کی 6 ماہ سے اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی ، 22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف ان کی بہن علیمہ خانم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ علیمہ خانم نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات، چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے…
عالمی مارکیٹ کی صورتحال پرآئندہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا، وزیرپیٹرولیم
وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے آئندہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا تفصیلی جائزہ لے…