ملک میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہونے کو تیار
سٹی 42:محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کا نیا اسپیل آج سے ملک میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث 25 جولائی تک بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان جاری، 3 مزید دہشتگرد مارے گئے
کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور مقامی پولیس کی جانب سے جاری مشترکہ آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مزید 3 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علاقے میں فتنۃ الخوارج کے خلاف یہ کارروائیاں…
پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی معاہدے پر دستخط
پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جمعرات کو کابل میں امارتِ اسلامیہ کے وزارتِ فوائد عامہ، ازبکستان کے وزارتِ ٹرانسپورٹ اور پاکستان کے وزارتِ ریلوے کے درمیان سہ ملکی ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر…
آزاد کشمیر الیکشن ہونے جارہے ہیں، اسمبلی بننےکے بعد 12 نشستوں کا معاملہ پھر وہاں لے جائیں: رانا ثنا
وزیراعظم کے مُشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے غلط راستہ اپنایا ، آئینی و قانونی معاملات دھرنے یا احتجاج سے حل نہیں ہوتے بلکہ یہ قانون ساز اسمبلی کا اختیار ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا آزاد کشمیر میں الیکشن…
خیبرپختونخوا حکومت کا سابق فاٹا اور پاٹا سے تمام صوبائی ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اور پاٹا میں صوبے کے زیرانتظام تمام ٹیکس واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے وفاق سے 10 سال کا استثنیٰ جبکہ انضمام کے وقت کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وفاق کی جانب سے سابق…
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 18سے25 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی
مون سون کا نیا اسپیل ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے اور محکمہ موسمیات نے 18 سے 25 جولائی تک بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے مون سون…
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، والد گرفتار
لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کی ہلاکت مبینہ طور پر زہر خورانی سے ہوئی، جاں بحق بچوں کی عمریں 5…
پاکستان اور چین میں امیگریشن، بارڈر منیجمنٹ اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان امیگریشن، بارڈر منیجمنٹ اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس…
مون سون کے دوسرے طاقتور اسپیل کی پیشگوئی،الرٹ جاری
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغاز 19 جولائی سے متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے 19 سے 23 جولائی تک بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں طغیانی کے…
پاکستان ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا نیا معیار، ورلڈ کپ کے لیے سخت شرائط لاگو
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ایک نئے اور جامع سلیکشن معیار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس پالیسی کا بنیادی مقصد میرٹ اور شفافیت کو فروغ دے کر…