ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کا مستقل حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں کے پاس مسلسل اور غیر…
امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں…
اگر ایران مذاکرات کی میز پر نہیں آتا تو ہم اگلے ہفتے اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ اگلے ہفتے ایران کے پاور پلانٹس پر حملوں کا حکم دے سکتے ہیں۔ بدھ کو فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے مزید کہا کہ…
امریکہ نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیئے
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے مرکزی بینک سے منسلک 130 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرسکاٹ بیسنٹ نے لکھا کہ امریکی…
فیفا ورلڈکپ: سپین کی فائنل میں رسائی پر ہسپانوی شاہی خاندان کا جشن، ویڈیو وائرل
میڈرڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپین کی فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں شاندار رسائی پر ہسپانوی شاہی خاندان بھی خوشی سے جھوم اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کو 0-2 سے شکست دینے کے بعد اسپین کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے شاہ فیلیپ ششم، ملکہ لیٹیزیا، شہزادی…
متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز سے بچنےکیلئے اہم فیصلہ کر لیا
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبئی پر انحصارکم کرنے اور آبنائے ہرمز سے بچنےکے لیے نئی بندرگاہ بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی پورٹ کا انتظام سنبھالنے والی اماراتی کمپنی ڈی پی ورلڈ…
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا آپریشن نصر 2، بحرین میں متعدد امریکی اہداف کو نشانہ بنانےکا دعویٰ
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کی دوسری لہر کے دوران اس کے بحری دستوں نے بحرین میں جفیر بیس پر میزائل اور ڈرون حملے کیے جن میں اسلحہ کے کئی گودام، سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر اور…
فرانس کے یومِ جمہوریہ ے موقع پر دارالحکومت پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے پر فوجی پریڈ ، شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی
پیرس(زاہد مصطفیٰ اعوان) فرانس کے یومِ جمہوریہ (14 جولائی) کے موقع پر دارالحکومت پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے (Champs-Élysées) پر شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں فرانسیسی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عسکری نظم و ضبط اور قومی…
بینکاک کے بار میں خوفناک آتشزدگی: 27 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی
بینکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں واقع ایک بار میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تھائی حکام کے مطابق متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں، جس کے باعث…
بنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 52 ہوگئی
ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں مسلسل بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کاکہنا ہےکہ ملک کے 7 اضلاع میں سیلاب کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے،جہاں…