عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مشترکہ طریقۂ کار میں امریکہ رکاوٹ بن رہا ہے: اسماعیل بقائی
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ عمان پر دباؤ ڈال کر آبنائے ہرمز کے مشترکہ طریقۂ کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ…
سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے 19 قیدی ہلاک، 100 سے زائد زخمی
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 19 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے شہر نیگومبو کی جیل میں اتوار کے روز دو گروپوں میں تصادم ہوا جسے اتوار کی رات تک کنٹرول کر لیا گیا تاہم پیر…
فلپائن: منڈاناؤ کے قریب زلزلے کے جھٹکے
منیلا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر برائے ارضیاتی علوم (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.81 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ فلپائنی زلزلہ…
بھارتی ریاست ہریانہ میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل کیا پھر گرل فرینڈ کیساتھ نیپال فرار ہو گیا
ہریانہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام میں شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو قتل کیا اور پھر گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گروگرام کے علاقے مانیسر میں پیش آیا، جہاں 25 سالہ شوہر انکیت نے مبینہ طور پر…
آبنائے ہرمز غیرعلاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں، ایران نے خبردار کردیا
تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایران نے غیر ملکی فورسز کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی نقل و حرکت سے خبردار کردیا۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز غیرعلاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان…
روس کا یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ
ماسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ پیشرفت یوکرین کے پورے…
مالدووا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
کیشیناؤ (مانیٹرنگ ڈیسک)مالدووا کے وزیراعظم الیگزینڈرو مونٹینو نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ’’ شنہوا‘‘ کے مطابقالیگزینڈرو مونٹینو نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم’’ ایکس‘‘ پر جاری بیان میں کہاکہ آج وزیراعظم کے طور پر میری مدتِ کار اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ جب مجھے…
وینزویلا میں زلزلے سے اموات 2500 سے متجاوز، 189 عمارتیں مکمل تباہ، ریاست لاگویرا میں تمام سرکاری اہلکار ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
کاراکاس( مانیٹرنگ ڈیسک )وینزویلا میں زلزلے سے اموات 2500 سے متجاوز، 189 عمارتیں مکمل تباہ، ریاست لاگویرا میں تمام سرکاری اہلکار موت کے منہ میں چلے گئے ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وینزویلا کی عبوری صدر روڈریگز کا کہنا ہے کہ زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 2600 تک…
فرانسیسی عدالت نے جانوروں سے زیادتی کے الزام میں نوجوان کو 30 ماہ قید کی سزا سنادی
پیرس(زاہد مصطفیٰ اعوان )جانوروں سے جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان کو 30 ماہ قید، سزا کے بعد ملک بدری کا حکم دیدیا گیا.تفصیل کے مطابق فرانس کی ایک عدالت نے 19 سالہ افغان شہری کو بھیڑ اور بکریوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 30 ماہ قید کی سزا سناتے…
جرمنی ،ہسپتال میں آگ لگنے سے 2 افرادہلاک، 34 زخمی
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے شمال مشرقی شہر لودوِگس لسٹ میں ہسپتال میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ ’’ شنہوا‘‘ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ آگ صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے چار بجے ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی عمارت…