پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ نے لندن اولِیو آئل مقابلے 2026 میں گولڈ میڈل جیت لیا
لورالائی، بلوچستان (خصوصی رپورٹ) پاکستانی زیتون کے تیل کے برانڈ OEVO by Casa Loralai نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ، لندن اولِیو آئل مقابلے 2026 میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف برانڈ بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر…
اسٹاک ایکسچینج میں نوجوانوں کی دلچسپی، سرمایہ کاروں کی تعداد میں 48 فیصد ریکارڈ اضافہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں ریکارڈ 48 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نئے سرمایہ کار مارکیٹ کا حصہ بنے ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 116 پوائنٹس کی…
آئندہ مالی سال کےلیے اہم معاشی اہداف، ترجیح منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
آئندہ مالی سال کےلیے جی ڈی پی کی شرح 4 فیصد، مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہنے کا تخمینیہ ہے۔ آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کے مطابق زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد ، صنعت کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہے گی۔ دستاویز…
اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان میں معاشی استحکام اور اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کے باعث نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال اگست…
شہید علی خامنہ ای کی تدفین: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین کے اجتماع میں شرکت کے لیے 3 جولائی کو ایران روانہ ہوں گے، جس کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 3 جولائی کو ایران جائیں گے اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی…
ایران سے درآمد کی اجازت ملنے پر ایل پی جی کی قیمت میں مزید بڑی کمی کا امکان
مشرق وسطیٰ کی صورت حال میں بہتری اور عالمی پابندیاں ختم ہونے کی صورت میں ایران سے ایل پی جی درآمد ہونے پر گیس کی قیمت میں مزید نمایاں کمی کا امکان ہے۔ ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین محمد علی حیدر نے بتایا کہ مشرق وسطی کی صورتحال میں…
ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف عبور کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے ساتھ اسے عبور بھی کر لیا۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے لیے 12 ہزار 983 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، جبکہ 13 ہزار 10 ارب 30 کروڑ روپے کی…
کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل
شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 38 افغان باشندوں کو حراست میں لیکر افغان کیمپ منقتل کر دیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے…
روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے معمولی بہتری دکھائی۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 278 روپے 17 پیسے پر…