اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1,800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
نئے مالی سال کے پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کا آغاز 431 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جبکہ دورانِ ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس 1,800 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 1,841 پوائنٹس کے اضافے کے…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4100 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 4100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3515…
سٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا،نیا ہدایت نامہ جاری
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق عدالتی حکم پر سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں حکم دیا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت نے فنڈ قائم کر دیا
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز سٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز سٹیبلائزیشن فنڈ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور وزارتِ…
اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 79 ہزار کی بلند سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال 2026 کے دوسرے روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کردی، جمعہ کو کاروبار کے پہلے سیشن میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 79 ہزار کی بلند سطح عبور کرگیا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے…
حکومت کا گیس مہنگی کرنے کے بجائے پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا منصوبہ
اسلام آباد: حکومت نے گیس سیکٹر میں تین ہزار ارب روپے سے زائد کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے اوگرا کی جانب سے طے کردہ گیس نرخوں میں اضافے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق منگل…
وفاقی کابینہ نے پیٹرول ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اضافے کی منظوری روک دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ڈیلرز کمیشن اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کے منافع کے مارجن میں اس اضافے کو روک دیا ہے جس کی منظوری گزشتہ ماہ کے اوائل میں اس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دی تھی۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے…