وزیراعظم برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کریں، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم سے برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26ء میں ٹیکسٹائل برآمدات صرف 0.26 فیصد بڑھ کر 17.93 ارب ڈالر رہیں، جون 2026ء میں ٹیکسٹائل برآمدات…
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 17 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی…
ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان
اسلام آباد: ملک میں دیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا، جس…
وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی میں ایک سال کی توسیع کئے جانے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے جودہ آٹو پالیسی میں ایک سال کی توسیع کئے جانے کا امکان ہے جبہنئی آٹو پالیسی پرآئی ایم ایف اور ٹیرف پالیسی بورڈ کے ساتھ مذاکرات تاحال کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیداوارآئی ایم ایف سے مشاورت میں نئی…
حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، قیصر احمد شیخ
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے قواعد و…
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپاٹ گولڈ 03:56 جی ایم ٹی تک 1.5 فیصد گر کر 4,059.11 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ اگست میں ڈلیوری کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز میں 1.1 فیصد کمی ہوئی اور یہ 4,067.10 ڈالر پر ٹریڈ کررہے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 تک گر گیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 4190 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 736 پوائنٹس پر…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کی ایران کے خلاف کارروائی اور تہران کے جوابی حملوں کے بعد پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں4 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ’’بی بی سی اردو ‘‘کے مطابق خبر رساں ادارے’’ روئٹرز ‘‘کا کہنا ہے کہ برینٹ خام تیل کی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا آغاز شدید مندی سے ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2700 سے زائد…