روہنگیا پناہ گزینوں دو کشتیاں ڈوبنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
میانمار کے ساحل کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتیوں کے الٹنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ایک کشتی میں 250 جبکہ دوسری کشتی میں 280 افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق خلیج بنگال میں روہنگیا پناہ گزینوں کے ساتھ کا ایک ہولناک ترین حادثہ پیش آیا، جہاں…
ٹرمپ انتظامیہ ایران پر بڑے پیمانے پر بمباری کے لیے تیاری کرنے لگی
واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکی قومی سلامتی ٹیم نے ایران پر بڑے پیمانے پر بمباری کی تجویز دے دی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق صدر ٹرمپ نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایران کے خلاف ایک بڑے فوجی حملے…
نادر فلکیاتی منظر، آج چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہو جائے گا
مکہ مکرمہ : آج چند لمحوں کے لیے خانۂ کعبہ کا سایہ مکمل طور پر ختم ہونے کا نادر فلکیاتی منظر دکھائی دے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے قبلے کی درست سمت کا تعین کرنے کا ایک اور بہترین اور نادر موقع آگیا، آج زمین ایک منفرد فلکیاتی منظر…
خلیج میں نیا خطرہ، ایران نے تیل و گیس کی ترسیل کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا
تہران (15 جولائی 2026): ایران نے تیل و گیس کی ترسیل کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے، پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کے اتحادیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی برآمد کرنے والے راستے خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے…
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا ہیکرز نے چوری کر لیا
نئی دہلی(15 جولائی 2026): بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ “کوڈن کولم” کا اہم ڈیٹا ہیکرز نے چوری کر لیا۔ رائٹرز اور امریکی میڈیا کے مطابق رینسم ویئر گروپ “ورلڈ لیکس” نے بھارتی جوہرہ پلانٹ کی ہزاروں حساس فائلیں ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دی…
یورپ میں شدید ترین ہیٹ ویو: جون کے آخری ہفتے میں 10,000 سے زائد اموات ریکارڈ
برسلز : یورپ میں شدید ترین ہیٹ ویو میں جون کے آخری ہفتے میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 10,000 سے زائد اضافی ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپ میں گزشتہ ماہ جون کے دوران آنے والی شدید ترین گرمی کی لہر کے ہولناک جانی نقصانات سامنے آئے، جہاں سرکاری حکام…
ناراض بیوی کو منانے کے لیے ناخلف بیٹے نے اپنی ماں کو زہر دے دیا!
(14 جولائی 2026): ایک انتہائی دلخراش واقعے میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے ناخلف بیٹے نے اپنی ماہ کو زہر دے دیا۔ یہ انسانیت سوز واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے، جہاں عاقبت نا اندیش نوجوان نے بیوی کو منانے کے لیے اپنی ماں کی زندگی ختم کرنے کی انتہائی سفاکانہ…
چین کا اگلا فیصلہ تیل کی قیمت پر کیا اثر ڈالے گا؟
کراچی (14 جولائی 2026): ایران اور امریکا میں تنازع بڑھنے کے ساتھ ہی عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ایران اور امریکا میں تنازع بڑھنے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں ہلچل…
فرانس کا ایران سے پابندیاں نہ ہٹانے کا اعلان
پیرس(13 جولائی 2026): فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل باروٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک ایران اپنے جوہری پروگرام سے مکمل اور واضح دستبرداری اختیار نہیں کرتا، تب تک اس پر عائد عالمی پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔ فرانس کے وزیر خارجہ ژاں…
علی خامنہ ای شہید کی نمازِ جنازہ میں ’’پراسرار نقاب پوش‘‘ کی شناخت ہو گئی! کیا مجتبی خامنہ ای تھے؟
تہران (13 جولائی 2026): ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے نماز جنازہ میں پراسرار نقاب پوش کی شناخت ہو گئی۔ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیلی حملے میں شہید سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ساڑھے چار ماہ بعد مشہد میں سپرد خاک کر…