ایران کے 3 شہروں میں شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور سوگ کی تیاریاں
تہران : ایران کے 3 شہروں میں شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور سوگ کی تیاریاں جاری ہے ، آخری رسومات کا سلسلہ عراق تک پھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ملک بھر میں شدید سوگ کا سماں ہے اور…
قطر کا امریکا کے ساتھ بالواسطہ سفارتی عمل اور ایران کے اثاثوں کی منتقلی پر تبادلہ خیال
دوحہ(30 جون 2026): قطر کی وزارتِ خارجہ نے امریکی حکام اور ایرانی وفد کے درمیان براہِ راست ملاقاتوں کی افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکی ایلچی دوحہ میں موجود ہیں لیکن ان کی ایرانی حکام سے کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے…
’’نمک‘‘ تیل کی جگہ لے سکتا ہے، توانائی شعبے میں مستقبل کی چونکا دینے والی پیشگوئی
واشنگٹن (30 جون 2026): امریکی کثیر القومی بینک مورگن اسٹینلے نے توانائی شعبے میں مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے نمک کو تیل کا متبادل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے کثیر القومی بینک مورگن اسٹینلے نے مستقبل میں عالمی توانائی کے شعبے سے متعلق…
اپنی حد میں رہیں ! ایران کا بحرین کو سنگین انتباہ جاری
تہران : ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اعلیٰ بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے بحرین کو سنگین انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنی حد میں رہے اور اپنی قسمت سے نہ کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اعلیٰ بین…
یورپی ملکوں میں پنکھوں اور ایئر کنڈیشن کی فروخت کے نئے ریکارڈ قائم
فرانس : یورپی ممالک میں حالیہ شدید ہیٹ ویو اور ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے باعث پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز کی فروخت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ممالک اس وقت تاریخ کی بدترین اور جاں لیوا گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جس نے پورے براعظم…
ٹرمپ کا تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 69 ڈالر تک گر گئی ہیں، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت اب 69 ڈالر فی بیرل پر آچکی ہے مزیدکمی کا رجحان ہے۔ ٹرمپ نے سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں کہا کہ تیل کی قیمتیں ایران…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ برینٹ کروڈ فیوچر 58 سینٹ یا 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت 88…