پوپ فرانسس کی مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین کی صورتحال پر تشویش
ویٹیکن سٹی(13 جولائی 2026): کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور دنیا کے دیگر حصوں میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور جنگی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں پوپ…
خاتون نے 83 برس کی عمر میں پی ایچ ڈی کر لی
(6 جولائی 2026): تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں یہ ثابت کیا عمر کی 8 دہائیاں دیکھ لینے والی خاتون نے جنہوں نے 83 برس کی عمر میں پی ایچ ڈی کر لی۔ اگر لگن سچی ہو تو منزل کو پانے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن سکتی، چاہے وہ بڑھاپا ہی کیوں…
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کے چھوٹے تابوت نے سب کو رلا دیا
تہران : ایران میں سپریم لیڈر اور رہبرِ معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں 14 ماہ کی پوتی ‘زہرا محمدی گلپائیگانی’ کے چھوٹے تابوت نے دنیا کو رلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں جاری جنازے کے بڑے اجتماعات میں جہاں ایک طرف ملک کی اعلیٰ قیادت، غیر…
کینیڈین حکومت کا بڑا اعلان! پاکستانیوں کے لئے مستقل رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع
اوٹاوا : کینیڈا نے ایکسپریس انٹری سسٹم کے تحت ہائی اسکیلڈ پروفیشنلز کو ترجیحی بنیادوں پر مستقل رہائش دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین حکومت نے اپنے مشہورِ زمانہ ‘ایکسپریس انٹری’ سسٹم کے تحت دنیا بھر سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد کو…
برطانیہ اور فرانس نے آبنائے ہرمز کو عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیدیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر سٹارمر اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اسے عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی استحکام، تمام…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ایران کے سپیکر و چیف مذاکرات کار کی ملاقات ،پاکستان مشکل وقت میں حقیقی دوست ثابت ہوا: باقر غالیباف
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات کار باقر…
نریندر مودی کے متعدد ایوارڈز غیر ملکی دوروں سے قبل تخلیق کیے گئے، برطانوی اخبار
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار دی گارڈین نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو مختلف ممالک کی جانب سے ملنے والے غیر ملکی اعزازات پر سوالات اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان میں سے متعدد ایوارڈز مودی کے دوروں سے چند روز قبل ہی تخلیق کیے گئے اور بعض…
دنیا میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ!
(یکم جولائی 2026): ایک جانب جہاں دنیا کی بڑی آبادی خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزار رہی ہے وہیں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے سوئس بینک کی ایک رپورٹ کو شائع کیا ہے، جس کے مطابق عالمی سطح پر افراد کی ذاتی دولت میں…
دبئی میں سستے داموں سونا خریدنے کا بہترین موقع ، قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں
دبئی : عالمی مارکیٹ میں مندی کے باعث دبئی میں سونے کی قیمتیں جون کے آغاز کے بعد کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات خصوصاً دبئی میں زیورات کے خریداروں کے لیے سونا سستے داموں خریدنے کا بہترین موقع سامنے آیا۔ بدھ کے روز مارکیٹ کھلتے ہی…
6 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
تہران: ایرانی حکومت نے منگل چھ جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، اس تعطیل کا مقصد ایران کے سابق رہنما کے سوگواروں کی دارالحکومت سے واپسی کو آسان بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکومت نے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات اور تدفین…