انٹارکٹیکا سے ملنے والی ڈائنو سار کی ہڈی کی تصدیق میں 40 برس کیوں لگے؟
40 برس سے آرکائیوز میں پڑے ایک فوسل سے متعلق یہ تصدیق کر دی گئی ہے کہ یہ انٹارکٹیکا میں دریافت ہونے والی پہلی ڈائنوسار کی ہڈی ہے۔ یہ فوسل 1985 میں برٹش انٹارکٹک سروے کی ایک مہم کے دوران جیمز روس آئی لینڈ سے دریافت ہوا تھا۔ تاہم، اس وقت اسے غلطی سے ایک…
تھائی لینڈ: انکلوژر سے 100 کے قریب بندر فرار، تلاش جاری
تھائی لینڈ میں انکلوژر سے 100 کے قریب بندر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ شہر لوپبُوری میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق حکام کا کہنا تھا کہ منگل کی صبح بندر لوپبُوری میونسیپیلیٹی اینیمل نرسری سے فرار ہو گئے۔ تاہم، عملے نے ایک ہزار سے زائد دیگر بندروں کو…
امریکا: پنجوں کی 28 انگلیوں والا بلی کا بچہ
گینیز ورلڈ ریکارڈز نے ٹوبی نامی بلی کے 10 ماہ کے بچے کو دنیا میں سب سے زیادہ پنجوں کی انگلیوں (28) کا مشترکہ عالمی ریکارڈ ہولڈر قرار دے دیا ہے۔ امریکی ریاست مشیگن کے ہینڈرسن خاندان کی اس بلی کے بچے کی ایک ویٹرنری ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ وہ 28 انگلیوں کے…
ویسپا کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد
اطالوی ثقافت اور ڈیزائن کی عالمی علامت بننے والی مشہور اسکوٹر ویسپا اپنی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر روم کی سڑکوں کی زینت بن گئی ہے، جہاں خصوصی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔ ’ویسپا روما 2026–ایک آئیکون کے 80 سال‘ کے نام سے ہونے والی چار…
غلطی سے اصلی پولیس افسر کو روکنے پر جعلی پولیس اہلکار گرفتار
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو پولیس افسر بننے کا ڈراما اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اس نے غلطی سے ایک حقیقی پولیس اہلکار کی گاڑی روکنے کی کوشش کی اور خود گرفتار ہو گیا۔ 46 سالہ نادی جباری پر الزام ہے کہ اس نے اپنی گاڑی میں سرخ اور نیلی ایمرجنسی…
جاپان: فراڈ سے بچاؤ کیلئے ورچوئل پولیس افسر متعارف
جاپان نے بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ اور سائبر دھوکا دہی کے خلاف اپنی مہم کے تحت ’اے آئی کو‘ (AIKO) نامی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ورچوئل پولیس افسر متعارف کرا دیا ہے۔ اوساکا پریفیکچرل پولیس کی جانب سے متعارف کرائی گئی ’اے آئی کو‘ یوٹیوب پر ایک نوجوان…
چین کے چڑیا گھر میں ریچھ بننے کی نوکری،سالانہ ایک لاکھ یوآن تنخواہ کا اشتہار وائرل
چین کے ایک چڑیا گھر کی جانب سے ریچھ کا لباس پہن کر زائرین کو محظوظ کرنے کے لیے ملازمین کی بھرتی کا منفرد اشتہار سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔ چین کے صوبہ ہینان کے شہر لووہے میں واقع ایک چڑیا گھر نے ملازمت کا دلچسپ اشتہار جاری کیا…
بھارت میں بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی بطور تحفہ دینے کا اعلان
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں حکومت کی جانب سے بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے نے ‘تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم’ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت اس اسکیم کیلئے…
دنیا کا سب سے طویل العمر پیراکیٹ (طوطا) کتنے برس کا ہو گیا؟ گنیز بک میں نام شامل
امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے ایک خاندان کے پالتو پیراکیٹ (طوطے) ’اسپوڈلز‘ کو گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے باضابطہ طور پر دنیا کا معمر ترین زندہ پیراکیٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ گنیز بک کے مطابق اس منفرد پرندے کی عمر 32 سال اور 86 دن ریکارڈ کی گئی ہے۔…