مٹن کی جگہ چکن رکھنے پر شادی کی تقریب میں گھونسے چل گئے، 12 زخمی
مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے پر شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی، جھگڑے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارت کی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب مہمانوں کو مٹن کے بجائے چکن پیش کیا گیا جس پر تنازع شدت…
ڈزنی لینڈ نے 70 برس میں ایک ارب مہمانوں کا سنگِ میل عبور کر لیا
امریکا کی مشہور تفریح گاہ ڈزنی لینڈ نے اپنے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایک اربویں مہمان کا خیرمقدم کیا۔ ڈزنی پارکس بلاگ کے مطابق یہ اعزاز امریکا کی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ آندریس روبلز اور ان کے والدین…
مصر میں بازنطینی دور کا قدیم شہر اور نایاب مقبرے دریافت
مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دو اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کیا ہے، جن میں مغربی صحرا کے الداخلہ اویسس میں بازنطینی دور کا ایک محفوظ رہائشی شہر اور اسکندریہ کے قریب قدیم مقبروں کا مجموعہ شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافتیں قدیم مصر میں روزمرہ زندگی،…
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافر سالانہ ساڑھے سات لاکھ کلو چاکلیٹ کھا جاتے ہیں!
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں نے گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس سے لطف اٹھایا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 لاکھ زیادہ ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق مسافروں کے لیے سالانہ تقریباً 2 کروڑ 60 لاکھ چاکلیٹ ڈیزرٹس بھی تیار کیے جاتے ہیں،…
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
سنگاپور کے سائنس دانوں نے ایک منفرد ڈائیونگ سوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے مڈغاسکر ہسنگ کاکروچ تین گھنٹے تک پانی کے اندر سانس لے کر حرکت کر سکتا ہے۔ نان یانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے اسکول آف مکینیکل اینڈ ایرو اسپیس انجینئرنگ کے پروفیسر ہیروتاکا ساتو…
برطانیہ: 10 افراد کے سنڈی کے لباس میں دوڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش
برطانیہ کے ایک رننگ کلب کے 10 اراکین نے منفرد انداز اپناتے ہوئے ایک ہی سنڈی کے لباس میں ہاف میراتھن دوڑ مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ٹٹبری رننگ کلب کے اراکین نے ڈربی میں منعقد ہونے والی راماتھون ہاف میراتھن میں تقریباً 60 فٹ لمبا سنڈی…
150 سال پرانا گھر جس کی تزئین و آرائش کے دوران ہزاروں انسانی باقیات دریافت
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں واقع تقریباً 150 برس پرانے ایک گھر کی مرمت کے دوران ہونے والی حیران کن دریافت نے ایک تاریک باب سے پردہ اٹھا دیا۔ بظاہر معمولی دکھنے والے اس گھر کے فرش کے نیچے انسانی ہڈیاں ملنے کے بعد ماہرین آثارِ قدیمہ نے تحقیقات…
ممبئی کے ساحل پر 26 فٹ لمبا ہمپ بیک وہیل کا بچہ ہلاک، ریسکیو ٹیموں کی کوششیں ناکام
ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی کے ساحلی علاقے باندرہ میں ایک 26 فٹ لمبا ہمپ بیک وہیل کا بچہ ساحل پر پھنس جانے کے بعد ہلاک ہو گیا۔ حکام اور جنگلی حیات کے ماہرین نے اسے بچانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہیل کو زندہ نہ بچایا جا سکا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
انڈونیشیا؛ بار بار چوری سے تنگ مالک مکان نے ملزمان کو پکڑ کر ٹیپ میں لپیٹ دیا
بار بار کی چوری چکاری سے تنگ آکر ایک انڈونیشی گھر کے مالک نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر جال بچھا کر چوروں کو پکڑ لیا اور اُن کے گرد ٹیپ باندھ کو انہیں کارٹونی کرداروں کا بھیس دے دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ گھر کے مالک نے پڑوسیوں…
امریکا: 1500 فُٹ لمبے ٹاور پر چڑھ کر بلب تبدیل کرنا ہے، پیسے کتنے ملیں گے؟
امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں 457 میٹر (1500 فٹ) اونچے کمیونکیشن ٹاور پر صرف بلب تبدیل کرنے کیلئے بار بار چڑھنا بظاہر ایک خطرناک کام لگتا ہے لیکن کچھ لوگ پیسوں کیلئے یہ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے…