فیفا ورلڈ کپ جیتنے سے پہلے ہی انگلینڈ کی فتح کا ٹیٹو بنوانا مداح کو مہنگا پڑ گیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد ایک انگلش مداح کی منفرد پیشگوئی ناکام ہوگئی جس نے اپنی ٹیم کو پہلے ہی عالمی چیمپئن قرار دیتے ہوئے مستقل ٹیٹو بنوا لیا تھا۔ برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 36…
فیفا ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
ارجنٹائن کی قومی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل میں فتح کے بعد فیفا کی جانب سے ممکنہ تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میچ کے اختتام پر ارجنٹائنی کھلاڑیوں نے جشن مناتے ہوئے ایک بینر اٹھایا جس پر ہسپانوی زبان میں ’لاس مالویناس سون…
یونس خان خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کا حصہ بن گئے
سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر یونس خان بطور لیگ کمشنر خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان لیگ کے کرکٹ آپریشنز، رولز اینڈ ریگولیشنز، ٹیکنیکل معاملات، ٹورنامنٹ اسٹرکچر اور مجموعی کرکٹنگ امور کی نگرانی کریں گے۔ سابق کپتان اور…
فیفا ورلڈکپ: ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا
فیفا ورلڈکپ میں ریفری کے متنازع فیصلوں اور وی اے آر کے استعمال پر تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، سابق فیفا ریفری کرسٹینا انکل نے نئے ریفری پروٹوکول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ارجنٹینا کی سیمی فائنل تک رسائی کے دوران مخالف ٹیموں نے کئی فیصلوں پر اعتراضات…
21 سالہ طویل کیریئر میں میسی کبھی انگلینڈ کے مدمقابل کیوں نہیں آئے؟
ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنے کیریئر میں تقریباً ہر بڑا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ 21 سالہ طویل کیریئر میں کبھی انگلینڈ کے مدمقابل کیوں نہیں آئے؟ میسی اب تک بین الاقوامی سطح پر کبھی انگلینڈ کے خلاف نہیں کھیل سکے تاہم…
فیفا ورلڈکپ: اسپین، ارجنٹینا، فرانس، انگلینڈ کے سیمی فائنل میں پہنچتے ہی نئی تاریخ رقم
فیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار عالمی رینکنگ کی ٹاپ فور ٹیموں نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپین، ارجنٹینا، فرانس اور انگلینڈ کی اس کامیابی میں فیفا کے نئے ڈرا سسٹم نے بھی اہم کردار ادا کیا جس کے تحت چاروں سرفہرست ٹیموں کو الگ…
ایشان کشن کا پاکستانی مداح کیلیے دل جیت لینے والا اقدام، ویڈیو وائرل
بھارتی وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک خصوصی پاکستانی مداح کے ساتھ محبت بھرا رویہ اختیار کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ساؤتھیمپٹن کے روز باؤل میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی…
فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں میدان میں کھلاڑی ریکارڈز پر ریکارڈز بنارہے ہیں وہیں تماشائیوں نے بھی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹورنامنٹ نے ابھی اختتام سے قبل ہی تماشائیوں کی تعداد کے حوالے سے گزشتہ دو ورلڈکپ…
پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ، پریکٹس میچز اور سیریز کا شیڈول طے
اسلام آباد: پاکستان کی قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اہم دورے کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دوحہ اور لندن اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ دورے کی تفصیلات: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی: ’حیرت ہے بابر ہر بار کپتانی کیسے قبول کر لیتے ہیں؟‘
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 25 جولائی سے 6 اگست تک کھیلی جائے گی جس کے بعد انگلینڈ کے خلاف…