قیدی وین سے ملزمان کے فرار ہونے پر آئی جی پنجاب کا بڑا ایکشن، افسران اور اہلکار معطل
راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ روڈ پر تھانہ سہالہ کی حدود چکیاں اسٹاپ کے قریب قیدی وین سے خطرناک حوالاتیوں کے فرار کے واقعے نے پنجاب پولیس میں کھلبلی مچا دی۔ واقعے کا آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں ایس پی ہیڈ…
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 96 گھنٹوں تک جا پہنچا، شہری اذیت کا شکار
چلاس: شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 96 گھنٹوں تک جا پہنچا، جس سے شہری شدید ترین پریشانی اور اذیت کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹر چلاس اور اس کے گردونواح میں غیراعلانیہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ سنگین…
آئی ایم ایف شرائط، ایف بی آر کا افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے سرکاری افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر مراسلے کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک…
اٹلی پاکستان کو 6.3 ارب روپے قرض دے گا، معاہدے پر دستخط
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20 ملین یورو (6.3 ارب روپے) کے رعایتی قرضے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری محمد حمیر کریم اور اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے معاہدے پر دستخط کیے، منصوبے کے تحت…
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ چیلنج کر دیا
بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ…
شرائط پوری ہونے تک امریکا کے ساتھ تکنیکی مذاکرات نہیں ہونگے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران شرائط پوری ہونے اور تاریخ اور مقام پر اتفاق ہونے کے بعد امریکا سے تکنیکی مذاکرات کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکی…
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ…
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کروائی ہے، مئی کے ماہانہ فیول…
امریکا اور ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق
امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز کے تنازع کو حل کرنے کے لیے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق، اتوار کے روز ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں ملکوں نے حالیہ…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی، یکم جولائی سے بارشوں کا امکان
ویب ڈیسک: لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں پیر کی صبح سے ہی شدید دھوپ اور گرمی کی لہر برقرار رہی، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا موسمی نظام کل پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے…