Skip to main content

News

Loading...
تازہ ترین
Home / تازہ ترین / خانیوال؛منی ٹرک اور 2موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 4افراد جاں بحق

خانیوال؛منی ٹرک اور 2موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 4افراد جاں بحق

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)خانیوال میں منی ٹرک اور 2موٹر سائیکلوں میں ٹکر کے نتیجے میں4افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2خواتین اور بچی شامل ہیں،حادثہ منی ٹرک کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *