صدر زرداری کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
’’دنیا نویز ‘‘ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر آصف زرداری بشکیک میں کرغیزستان کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
آصف علی زرداری بشکیک میں یادگار شہداء پر بھی حاضری دیں گے۔