میں حافظِ قرآن ہوں، اسی وجہ سے ابو مجھے شوبز میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے” لائبہ خان

“میں حافظِ قرآن ہوں اور صرف دو سال میں قرآن پاک حفظ کیا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ میرے والد کبھی نہیں چاہتے تھے کہ میں شوبز کا حصہ بنوں۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے بھی اداکاری کا کوئی شوق نہیں تھا، شروع میں تو میں نے یہ کام دل سے نہیں کیا۔” اداکارہ […]
بشریٰ انصاری کے بیان کو لوگ سائرہ یوسف اور شہروز کی طلاق سے کیوں جوڑنے لگے؟

میرے دو بہت قریبی دوست ہیں جن کی بہو نے صاف کہہ دیا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے والدین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ ان کا صرف ایک ہی بیٹا تھا۔ انہوں نے بہو سے کہا بیٹا، کوئی بات نہیں، ہم استطاعت رکھتے ہیں، ہم خود ایمار میں ایک خوبصورت اپارٹمنٹ میں منتقل ہو […]
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، 156 سال بعد منفرد تاریخی اعزاز

واشنگٹن(20 جولائی 2026): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس کے ہاں اتوار کی صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطاب قامریکی تاریخ میں 156 سال بعد یہ پہلا منفرد موقع ہے کہ کسی موجودہ نائب صدر اور سیکنڈ لیڈی کے ہاں عہدے پر برقرار رہتے […]
عباس عراقچی کا انٹرویو میں سابق سپریم لیڈر کی شہادت والے سیکیورٹی خلا سے متعلق ہولناک انکشاف

تہران (20 جولائی 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ علی خامنہ ای کی شہادت کی وجہ ’سیکیورٹی بریچ‘ ہے، اور وہ سیکیورٹی خلا اب بھی موجود ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ہونے والے اُس حملے، جس میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ […]
اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہیں عمرہ کریں! بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(20 جولائی 2026): سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سال کی مدت کا ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا دیا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا دیا ہے۔ […]
دنیا بھر میں فیس بُک کی بندش، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

دنیا بھر فیس بُک سروس کو بندش کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صارفین کو سوشل ویب سائٹ تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین نے فیس بُک اکاؤنٹ تک رسائی اور پلیٹ فارم کی اہم خصوصیات کو متاثر کرنے والے اچانک تکنیکی مسائل کی اطلاع دی ہے۔ میٹا نے ابھی […]
چین کا خلائی دفاع کا بڑا منصوبہ، سیارچے سے خلائی جہاز ٹکرانے کی تیاری

چین نے زمین کو ممکنہ خطرناک سیارچوں سے محفوظ بنانے کے لیے ایک اہم خلائی مشن کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت 2030 سے پہلے ایک خلائی جہاز کو جان بوجھ کر ایک سیارچے سے ٹکرایا جائے گا۔ چینی سائنس دانوں کے مطابق اس مشن کا مقصد صرف تجربہ کرنا نہیں بلکہ […]
چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے متعارف کرائی گئی 70 ڈالر مالیت کی چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال لانچ ہونے کے صرف ایک دن کے اندر فروخت ہو گئی، حالانکہ سوشل میڈیا پر اس پروڈکٹ کو بڑے پیمانے پر تنقید اور طنز کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ کمپنی کے مطابق یہ […]
جرمنی: پلنجر سے 60 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ

جرمنی کے 32 سالہ آندرے اورٹولف نے صرف 30 سیکنڈ میں پلنجر (سنک صاف کرنے والے آلے) کی مدد سے 60 غبارے پھاڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس کارنامے کے ساتھ انہوں نے امریکی کیون ڈین کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 2025 میں 30 سیکنڈ کے دوران 23 غبارے […]
43 ملکوں میں 31 ہزار سے زائد اسکائی ڈائیوز، نیا عالمی ریکارڈ قائم

دنیا بھر کے 43 ممالک میں ایک ہی دن کے دوران مجموعی طور پر 31075 اسکائی ڈائیوز مکمل کر کے ایک دن میں سب سے زیادہ ریکارڈ شدہ اسکائی ڈائیوز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ ورلڈ اسکائی ڈائیونگ ڈے کے موقع پر منعقد ہونے والے اس عالمی ایونٹ کو امریکی پیراشوٹ ایسوسی ایشن، آسٹریلین […]