بینکاک کے بار میں خوفناک آتشزدگی: 27 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

بینکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں واقع ایک بار میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تھائی حکام کے مطابق متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا […]